ETV Bharat / state

Desecration of Holy Quran in Gulbarga: گلبرگہ کے تاڑتیگنور گاؤں میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج - کرناٹک کی خبر

پی ایف آئی نے تاڑتیگنور دیہات میں مسجد اور قرآن پاک کی بے حرمتی Desecration of Holy Quran In Gulbarga کرنے والوں پر سخت قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

گلبرگہ کے تاڑتیگنور دیہات میں قرآن کی بے حرمتی کو لیکر احتجاج

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 11:58 AM IST

گلبرگہ: ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر کے تاڑتیگنور میں میں مسجد اور قرآن پاک کی بے حرمتی Desecration of Holy Quran In Gulbarga کرنے والے شر پسندوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پاپولر فرنٹ آف انڈیا ضلع گلبرگہ کے جانب سے مسلم چوک سے پولیس کمشنر آفس تک احتجاجی ریلی نکلی گئی۔

گلبرگہ کے تاڑتیگنور دیہات میں قرآن کی بے حرمتی کو لیکر احتجاج

اس دوران پی ایف آئی کے ریاستی رکن شاہد نصیر PFI State President Shahid Naseer نے کہا کہ تاڑتیگنور دیہات میں گزشتہ ایک ہفتہ پہلے مسجد کے اندر داخل ہوکر قرآن پاک کی بے حرمتی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Desecration of Holy Quran and Mosque in Gulbarga: گلبرگہ میں قرآن شریف اور مسجد کی بے حرمتی

انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں مقدمہ بھی درج کرایا گیا تھا، لیکن پولیس ان شرپسندوں کو میں ہی رہا کردیا ہے۔ ان پر سخت قانونی کارروائی نہیں گئی ہے جس سے اس طرح کے فرقہ پرست اور شرپسندوں کو حوصلے اور بلند ہوں گے۔ اس لئے اس طرح کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا گلبرگہ پولیس کمشنر سے مطالبہ کرتے ہوئے میمورنڈم پیش کیا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.