ETV Bharat / state

گلبرگہ: حقوق کے لیے آواز بلند کرنے ضرورت

author img

By

Published : Feb 18, 2021, 9:47 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قومی جنرل سکریٹری محمد ثاقب نے کہا کہ تمام مسلم تنظیموں کو اپنے اختلافات مٹاکر ایک ہونے کی ضرورت ہے۔

حقوق کے لیے آواز بلند کرنے ضرورت
حقوق کے لیے آواز بلند کرنے ضرورت

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قومی جنرل سکریٹری محمد ثاقب نے کہا کہ ملک کے موجودہ حالات دن بدن بگڑ رہے ہیں۔ یہ ملک ایک سیکولر ملک ہے ۔یہاں ہرمذہب کو اپنی زندگی گزارنے کے کا پورا حق ہے۔

جب کہ چند لوگ ملک کے امن و آشتی کے ماحول کو بگاڑنے میں لگے ہوئے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ این آر سی، طلاق ثلاثہ اور لوجہاد کےنام پر مسلمانوں کو پریشان کیا جا رہا ہے۔

حقوق کے لیے آواز بلند کرنے ضرورت

مزید پڑھیں:گلبرگہ میں دو روزہ پینٹنگ کیمپ کا انعقاد

پی ایف آئی کے جنرل سکریٹی نے کہا کہ ملک بھر میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے ہمیشہ ملک کے عوام کی حقوق کو اپنی آواز کو بلند کرتی جارہی ہے۔ اس لیے ہمیں اپنے حقوق کے لیے لڑنا ہوگا۔

اپنے حقوق کے لئے اتحاد کے ساتھ اپنی آواز کو بلند کر نے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.