ETV Bharat / state

CM Ibrahim On Maharashtra Politics: 'اصل بغاوت تو عوام کی بغاوت ہوگی' - اصل بغاوت تو عوام کی بغاوت ہوگی

سابق مرکزی وزیر سی ایم ابراہیم نے کہا کہ مہاراشٹر حکومت کو گرانے میں بی جے پی نے روپیہ و سیاسی قوت کا غلط استعمال کیا ہے۔ people will revolt against anti Constitution & unlawful In Maharashtra

مہاراشٹر میں اصل بغاوت تو عوام کی بغاوت ہوگی'
مہاراشٹر میں اصل بغاوت تو عوام کی بغاوت ہوگی
author img

By

Published : Jul 1, 2022, 8:12 PM IST

بنگلور: مہاراشٹر کے سیاسی بحران سے متعلق سابق مرکزی وزیر و جنتا دل سیکولر کرناٹک کے صدر سی ایم ابراہیم نے کہا کہ بی جے پی حصول اقتدارکے لیے لوٹس آپریشن پر عمل پیرا ہے۔ اس نے روپیہ و سیاسی طاقت کا غلط استعمال کر کے مہاراشٹر میں حکومت گرایا ہے اور عنقریب عوام اسے سبق سکھائیں گے۔

اصل بغاوت تو عوام کی بغاوت ہوگی

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے ریاست مہاراشٹر میں سیاسی بحران چل رہا تھا، جس کے نتیجے میں بی جے پی نے باغی اراکین اسمبلی کا ساتھ دے کر ادھو ٹھاکرے کی حکومت گرا دی اور باغی اراکین کے ساتھ مل کر نئی حکومت بھی تشکیل دی۔

یہ بھی پڑھیں:

Bommanahalli Babu Joins JDS: کانگریس مسلم مسائل پر خاموش، جے ڈی ایس بہتر متبادل، بومنہ ہلی بابو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.