ETV Bharat / state

Demand for Bypass Road in Shahpur: کرناٹک کے شاہ پور میں بائی پاس روڈ کا مطالبہ

کرناٹک حکومت یادگیر ضلع کے تعلقہ شاہ پور کے مطالبات کو نظر انداز کر رہی ہے۔ شاہ پور کے لیے (رنگ روڈ) بائی پاس روڈ کی منظوری نہیں دے رہی ہے، جس سے حادثات میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے۔Demand for bypass road in Shahpur

http://10.10.50.70//urdu/13-March-2022/kr-bid-02-statement-bite-kaur10022_13032022103608_1303f_1647147968_1016.jpg
شاہ پور میں بائی پاس روڈ کا مطالبہ
author img

By

Published : Mar 14, 2022, 6:31 PM IST

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ریاستی خازن سید اسحاق خالد نے میڈیا سے بتایا کہ ریاستی حکومت یادگیر ضلع کے تعلقہ شاہ پور کے مطالبات کو نظر انداز کر رہی ہے۔ Demand for bypass road in Shahpur

انہوں نے کہا کہ مقامی قائدین کے بار بار مطالبہ کے باوجود ریاستی حکو مت شاہ پور کے لیے (رنگ روڈ) بائی پاس روڈ کی منظوری نہیں دے رہی ہے۔ شاہ پور گاوں کے درمیان سے نیشنل ہائی وے گزرنے کی وجہ سے یہاں آئے دن حادثات پیش آرہے ہیں،ہر سال یہاں پر حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

سید اسحاق خالد نے ریاستی حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ شاہ پور میں رنگ روڈ بائی پاس روڈ کی جلد از جلد کاروائی شروع کریں۔

کرناٹک:شاہ پورمیں بائی پاس روڈ کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت اگر شاہ پور میں رنگ روڈ کا کام شروع نہیں کرتی ہے تو نیشنل ہائی وے جو شاہ پور کے درمیان سے گزرتی ہے اس کو بند کرکے زبردست احتجاج کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.