ETV Bharat / state

گلبرگہ: پیاز کی قیمت میں اضافے سے عوام پریشان - روز مرہ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

پیاز منڈیوں کے مالکان نے بتایا کہ پچھلے مہینے میں آئے سیلاب کی وجہ سے یہاں پیاز کی فصلیں تباہ ہوگئی۔

گلبرگہ: پیاز کی قیمت میں اضافے سے عوام پریشان

author img

By

Published : Nov 20, 2020, 12:15 AM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہرمیں پیاز کی قیمت میں اضافے سے کاروباری اور خریدار پریشان ہیں۔

اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت نےگلبرگہ پیاز مارکیٹ کا جائزہ لیا۔ پتہ چلا کہ بڑی پیاز کی قیمت 80 روپیے اور چھوٹی پیاز کی قیمت 50 روپیئے کلو میں فروخت کی جارہی ہے۔

گلبرگہ: پیاز کی قیمت میں اضافے سے عوام پریشان

اس دوران یہاں کے پیاز منڈیوں کے مالکان نے بتایا کہ پچھلے مہینے میں آئے سیلاب کی وجہ سے یہاں پیاز کی فصلیں تباہ ہوگئی ہے۔

بتایا گیا کہ روزانہ گلبرگہ پیاز مارکیٹ میں 20 سے 30 ٹن پیاز آتی ہے۔ لیکن فصل تباہ ہونے کے بعد اب مارکیٹ میں پیاز کی کمی دیکھی جارہی ہے۔اور اسی وجہ پیاز کی قیمت میں اضافہ دیکھا جار ہے۔. مزید تین ماہ تک پیاز کی قیمت میں اضافے کا اندیشہ بتایا گیا ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے عوامی معاشی حالات خراب ہو چکی ہے. ایسے حالات میں روز مرہ اشیاکی قیمت میں اضافہ عوام کے لیے اضافی بوجھ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:یادگیر: برقی شرحوں میں اضافہ کے خلاف کانگریس کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.