ETV Bharat / state

Shaheen College Performance in NEET نیٹ میں گلوبل شاہین کالج کی طالبات کی نمایاں کامیابی

گلوبل شاہین کالج کے چیئرمین، پرنسیپل واساتذہ نے کہا کہ یہ ادارے کے موئثر تعلیمی نظام وتدریس میں طالبات کی دلچسپی و ثابت قدمی کا نتیجہ ہے کہ نہ صرف پری یونیورسٹی بلکہ 'نیٹ' امتحان میں بھی بڑے پیمانے پر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

تمکورمیں گلوبل شاہین کالج کی طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی

author img

By

Published : Jun 17, 2023, 12:44 PM IST

تمکورمیں گلوبل شاہین کالج کی طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی

بنگلور: بنگلور کے قریب تمکور شہر کے گلوبل شاہین کالج میں پری یونیورسٹی کورس کے طالبات کی نمایاں کامیابی پر اساتذۂ و والدین کافی خوش ہیں۔ ان کامیاب طالبات میں مختلف مذاہب کی لڑکیاں شامل ہیں۔ اسکول کے ذمہ داروں اور اساتذہ نے ان لڑکیوں اور ان کے والدین کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی گئی اور ایوارڈس سے نوازا گیا۔
کامیاب طالبات نے بتایا کہ کس طرح ان کی انتھک محنت، والدین کی قربانیاں و اساتذہ کے سپورٹ نے انہیں حوصلہ دیا اور مختلف دشواریوں کے باوجود وہ اپنے حصول علم کی جدوجہد کو جاری رکھا اور اعلیٰ نمبرات سے کامیابی حاصل کی۔ اس موقعے پر گلوبل شاہین کالج کے چیئرمین، پرنسیپال و اساتذہ نے کہا کہ یہ ادارے کے موئثر تعلیمی نظام و تدریس میں طالبات کی دلچسپی و ثابت قدمی کے نتیجہ نہ صرف پری یونیورسٹی بلکہ 'نیٹ' امتحان میں بھی خوب کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: Mobile Library In Bidar بیدر میں جماعت اسلامی کی موبائل لائبریری
واضح رہے کہ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے ایک بیان کے مطابق کرناٹک کے 1,31,318 طلباء میں سے جنہوں نے NEET کے لیے درخواست دی تھی، 75,248 کونسلنگ میں حصہ لینے کے اہل ہیں۔ پچھلے سال کے مقابلے اس سال کرناٹک سے کوالیفائی کرنے والے امیدواروں کی تعداد زیادہ ہے۔ پچھلے سال یہ تعداد 72,262 تھی۔ نیٹ کا امتحان کنڑ سمیت 13 زبانوں میں منعقد کیا گیا تھا۔ اس سال امیدواروں نے اس امتحان کو 704 طلبا نے کنڑ میں لکھنے کے لیے رجسٹر کیا تھا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.