ETV Bharat / state

Bengaluru Airport New Terminal مودی بنگلورو ہوائی اڈے کے نئے ٹرمینل ٹو کا افتتاح کریں گے - نئے ٹرمینل 2 کا افتتاح

پی ایم مودی جمعہ کو بنگلورو میں کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 2 کا افتتاح کریں گے۔ ٹرمینل 2 تقریباً 5000 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔ Modi to inaugurate Bengaluru Airport New Terminal

مودی بنگلورو ہوائی اڈے کے نئے ٹرمینل ٹو کا افتتاح کریں گے

author img

By

Published : Nov 9, 2022, 2:20 PM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو بنگلورو میں کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 2 کا افتتاح کریں گے، جس کے بعد ہوائی اڈے کی گنجائش دوگنی سے زیادہ ہو جائے گی۔ تقریباً 5000 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے ٹرمینل 2 کے افتتاح کے ساتھ ہی چیک ان اور امیگریشن کاؤنٹرز کی تعداد دوگنی ہو جائے گی۔ اس سے ہوائی اڈے کی سالانہ گنجائش پانچ سے چھ کروڑ مسافروں کی ہو جائے گی، جو اس وقت تقریباً ڈھائی کروڑ مسافر سالانہ ہے۔ Modi to inaugurate Bengaluru Airport New Terminal

ٹرمینل 2 کا ڈیزائن سٹی آف گارڈنز، بنگلور کے لیے وقف کیا جائے گا اور مسافروں کو باغیچے میں چہل قدمی جیسا تجربہ ہو گا۔ مسافروں کو دس ہزار مربع میٹر سے زیادہ کی سرسبز و شاداب دیواروں، ہینگنگ گارڈن اور آؤٹ ڈور گارڈن کے درمیان چلنے کا احساس ہوگا۔ یہ باغات دیسی ٹیکنالوجی سے تعمیر کیے گئے ہیں۔ کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا پورا کیمپس 100 فیصد قابل تجدید توانائی استعمال کرتا ہے اور ٹرمینل 2 بھی اسی اصول پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: PM Modi مودی ویجیلنس کمیشن کے کمپلینٹ پورٹل کا افتتاح کریں گے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.