ETV Bharat / state

'مودی حکومت خوف کا ماحول بنارہی ہے' - کانگریس ریاستی صدر ڈی کے شیو کمار

یادگیر میں کانگریس کے سینیئر رہنما نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی و ریاستی حکومت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

مودی حکومت خوف کا ماحول بنارہی ہے
مودی حکومت خوف کا ماحول بنارہی ہے
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 1:18 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے سینیئر کانگریس رہنما چنا ریڈی پاٹل نے میڈیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی و ریاستی حکومت ریاست میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے قبل کانگریس کے ریاستی صدر ڈی کے شیو کمار کے خلاف سی بی آئی کی جانب سے تحقیقیات کیا جانا اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ مرکزی و ریاستی حکومت کانگریسیوں میں خوف کا ماحول پیدا کرنا چاہتی ہے۔

مودی حکومت خوف کا ماحول بنارہی ہے
مودی حکومت خوف کا ماحول بنارہی ہے

انہوں نے کہا کہ کانگریس ریاستی صدر ڈی کے شیو کمار کے خلاف سی بی آئی کی جانب سے کی جانے والی چھاپہ ماری اس سے پہلے بھی کیے جاچکی ہے، مگر ریاست میں ہونے جا رہے ضمنی انتخابات سے عین قبل پھر سے سی بی آئی کی جانب سے چھاپے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے اشارے پر ہو رہے ہیں۔

چنا ریڈی پاٹل نے کہا کہ ملک میں اتنے سیاستدان موجود ہیں مگر ہمیشہ کانگریس کے ریاستی صدر شیو کمار کو ہی نشانہ بنایا جانا بی جے پی کی تانا شاہی کو ثابت کرتا ہے۔

یادگیر میں کانگریس کے سینیئر رہنما نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی و ریاستی حکومت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے

انہوں نے کہا کہ کانگریسیوں کو کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، مگر کانگریس پارٹی ہمیشہ کی ہر طرح ان کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے اور پارٹی کا ہر رکن ریاستی صدر شیو کمار کے ساتھ ہیں۔

بی جے پی حکومت ریاست میں ڈر کا ماحول پیدا کرنا چاہتی ہے تاہم عوام سب جانتی ہے صحیح کیا ہے اور غلط کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.