ETV Bharat / state

ملک کی بگڑتی معیشت میں بہتری کے لئے اجلاس

author img

By

Published : Mar 15, 2021, 5:11 PM IST

رفاح چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں صنعتکاروں کو صنعت کے تعلق سے کئی اہم جانکایاں دی گئی۔

ملک کی بگڑتی معیشت میں بہتری کے لئے اجلاس کا انعقاد

بنگلور: عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کے سبب چھوٹی و بڑی تمام صنعتیں بری طرح سے متاثر ہوئی ہیں جبکہ ملک کی معاشی حالات پہلے سے ہی بدحالی کے شکار ہیں۔

ویڈیو

اس دوران حال ہی میں مرکزی حکومت اور کرناٹک حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ پر ریاست کے ماہرین صنعت نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ یہ بجٹ نہ صرف عوام کے لئے بلکہ صنعتوں کے لیے بھی مایوس کن تھا۔

وہیں قومی سطح پر متحرک تنظیم "رفاح چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری" کی جانب سے ریاست میں ایک تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں کاروباریوں اور صنعتکاروں کو بتایا گیا کہ کس طرح سے اپنی کاروباری لیویل کو بڑھانا ہے اور ملک کی بگڑتی معیشت میں بہتری لانا ہے۔

ورکشاپ میں ریاست کرناٹک کے مختلف اضلاع کے متعدد صنعتکاروں نے شرکت کی اس دوران رفاح چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے جانب سے بتایا گیا کہ اس پروگرام کے لئے ضلع یونٹس کا قیام کیا جائیگا اور مسلم کمیونیٹی میں کاروباری مزاج کو فروغ دینے کی مہم چلائی جائیگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.