ETV Bharat / state

گلبرگہ: کورونا کیسز میں اضافے کے سبب لاک ڈاؤن نافذ

author img

By

Published : Apr 24, 2021, 11:23 AM IST

کرناٹک میں کورونا کیسز میں تیزی سے ہو رہے اضافے کے سبب حکومت نے ریاست میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔

گلبرگہ: کورونا کیسز میں اضافے کے سبب لاک ڈاؤن نافذ
گلبرگہ: کورونا کیسز میں اضافے کے سبب لاک ڈاؤن نافذ

کرناٹک ضلع گلبرگہ میں کورونا کے معاملے میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ اس کے پیش نظر ریاست میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ویڈیو

اس دوران حکومت کی جانب سے سینماگھر، شاپنگ مال، جمس، سیلون شاپ پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جبکہ دوھ، سبزی، ہسپتال کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

ضلع انتظامیہ کی جانب سے شہر میں متعدد جگہ چیک پوسٹ قائم کیے گئے ہیں جہاں سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کاروائی کی جا رہی ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی جارہی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی کورونا سے تحفظ کے لیے سینیٹائزز، ماسک، اور سوشل ڈسٹینسنگ پر عمل کرنے کی ہدایت دی جارہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.