ETV Bharat / state

'ٹیپو سلطان کی خدمات اور کارنامے ناقابل فراموش' - sardar quraishi

مظاہرین نے بی جے پی حکومت کے ٹیپو سلطان کی یوم ولادت کی منسوخی کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا، اور اس اقدام کو نا انصافی قرار دیا ہے۔

'ٹیپو سلطان کی خدمات اور کارنامے ناقابل فراموش'
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 10:40 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں آج ٹیپو یونائٹیڈ فرنٹ کی جانب سے ٹیپو سلطان کی یوم ولادت کو منسوخ کئے جانے کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔

احتجاج میں شریک سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے یدیورپا حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

احتجاجی افراد نے بی جے پی حکومت کے ٹیپو سلطان کی یوم ولادت کی منسوخی پر برہمی کا اظہار کیا، اور اس اقدام کو نا انصافی قرار دیا ہے۔

ویدیو دیکھیں،'ٹیپو سلطان کی خدمات اور کارنامے ناقابل فراموش'

معروف سماجی کارکن ایڈوکیٹ ایس بالن نے احتجاج کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ ٹیپو سلطان کے ریاست کرناٹک پر بے شمار احسانات ہیں،جن کو ہرگز فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے، اور یدیورپا جس نے ٹیپو کے کئی پروگرامس میں ٹیپو سلطان کی تعریف و توصیف کی ہے، اور اب اپنے اصلی سنگھی رنگ کو ظاہر کر رہے ہیں۔

اس موقع پر ٹیپو یونائٹیڈ فرنٹ کے صدر سردار قریشی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ یدیورپا کی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف کورٹ جائینگے، اور اس سلسلے میں ریاست کے سابق ایڈوکیٹ جنرل روی ورما اس معاملہ کو یونائٹیڈ فرنٹ کی جانب سے ہائی کورٹ میں چیلنج کرینگے۔

سماجی کارکن اللہ بخش نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ٹیپو سلطان کی یوم ولادت کی منسوخی کے فیصلے کو فوری طور پر واپس لے، ورنہ حکومت اس طرح اور دیگر پروگرام کو بھی منسوخ کرے۔

Intro:ٹیپو جینتی کی منسوخی کے خلاف قانونی کارروائی

Body:ٹیپو جینتی کی منسوخی کے خلاف قانونی کارروائی

بنگلور: شہر بنگلور کے روبرو آج ٹیپو یونائٹیڈ فرنٹ کی جانب سے ٹیپو جینتی کو ریاستی حکومت کے منسوخ کئے جانے کے خلاف ایک زبردست احتجاج کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور یڈیورپا حکومت کے خلاف نعرے بازی کی.

احتجاجیوں نے بی. جے. پی حکومت کے ٹیپو جنتی کو منسوخ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا اور اس اقدام کو نا انصافی قرار دیا. معروف سماجی کارکن ایڈووکیٹ ایس. بالن نے احتجاج کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ ٹیپو سلطان کے ملک ہند و خاص کر ریاست کرناٹکا پر بیشمار احسانات ہیں جن کو ہرگز فراموش نہیں کیا جاسکتا. بی. جے. پی نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے اور یڈیورپا جس نے ٹیپو کے کئی پروگرامس میں ٹیپو سلطان کی تعریف و توصیف کی ہے اور اب اپنے اصلی سنگھی رنگ کو ظاہر کر رہے ہیں.

اس موقع پر ٹیپو یونائٹیڈ فرنٹ کے صدر سردار قریشی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ یڈیورپا کی حکومت کے اس فیصلہ کے خلاف کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایئنگے اور اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ ریاست کے سابق ایڈووکیٹ جنرل روی ورما اس معاملہ کو یونائٹیڈ فرنٹ کی جانب سے ہائی کورٹ میں چیلنج کرینگے.

سماجی کارکن اللہ بخش نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ٹیپو جینتی کی منسوخی کے فیصلے کو فوری طور پر واپس لے اور دیگر صورت میں جو دیگر جینیاں حکومت کی جانب سے منائی جاتی ہیں انہیں بھی منسوخ کیا جائے.

بائٹس...

1. ڈاکٹر بھانو پرکاش، سماجی کارکن
2. اللہ بخش، سماجی کارکن

Note... The video is being uploaded.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.