ETV Bharat / state

گوری لنکیش قتل کیس: تحقیقاتی ٹیم کو 25لاکھ روپے کا انعام - سناتن سنستھا

کرناٹک حکومت نے صحافی گوری لنکیش کے قتل کی تحقیقات کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کے ارکان کو 25 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

گوری لنکیش قتل کیس: تحقیقاتی ٹیم کو 25لاکھ روپے کا انعام
author img

By

Published : May 28, 2019, 12:09 AM IST

قتل کا پتہ لگانے کے لیے ٹیم کو نقد انعام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایس آئی ٹی گوری لنکیش کے قتل کی تحقیقات کر رہی ہے۔ایس آئی ٹی نے 24 نومبر کو سٹی کورٹ میں دائر چارج شیٹ میں سناتن سنستھا کے نام ذکرکیاتھا۔

ایس آئی ٹی نے یہ بھی کہا تھا کہ اس کیس کے 18 ملزمین ایک سنڈیکیٹ گروہ کے سرگرم رکن ہیں۔
واضح رہے کہ معروف صحافی گوری لنکیش کو ان کے گھر بنگلور میں 5 ستمبر 2017 کو قتل کردیا گیا تھا۔
ایس آئی ٹی کے مطابق سنڈیکیٹ کے اراکین شتردھرم سادھنا کے اصول وضوابط پر سختی سے عمل کرتے تھے۔

سناتن سنستھا نے ایس آئی ٹی کے قتل کے الزامات کو بے بنیاد بتایا ہے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.