ETV Bharat / state

کرناٹک: طلبا کو ایک ہفتے میں اسکالر شپ - اسکالرشپ

مرکزی اور ریاستی حکومت کے درمیان رسہ کشی کے سبب طلبا کو اسکالرشپ دینے میں تاخیر ہوئی ہے اور طلبا کے والدین کی شکایت پر اقلیتی کمیشن نے کارروائی کی ہے۔

karnataka
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 11:50 PM IST

کمیشن کے چیئرمین جی اے باوا نے یقین دہانی کرائی کہ ایک ہفتے میں تمام طلبا کو اسکالرشپ دے دی جائے گی۔

کمیشن کے چیئرمین جی اے باوا نے یقین دہانی کرائی کہ ایک ہفتے میں تمام طلبا کو اسکالرشپ دے دی جائے گی۔

اقلیتی طلبا کو گذشتہ 8 مہینے سے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ نہیں ملنے سے انہیں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس کے علاوہ پیشہ ور کورسز کے کل 50 ہزار طلبا میں سے 10 ہزار طلبا کے لیے اسکالرشپ منظور ہوئی ہے جبکہ 40 ہزار طلبا کے لیے اسکالر شپ منظور ہونا باقی ہے۔

جی اے باوا نے کہا کہ 'اس مسئلے کے حل کے لیے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی سے بات کی گئی ہے اور ہمیں اس بات کا یقین دلایا گیا ہے کہ 10 تاریخ سے قبل اسکالر شپ جاری کر دی جائے گی۔

کمیشن کے چیئرمین جی اے باوا نے یقین دہانی کرائی کہ ایک ہفتے میں تمام طلبا کو اسکالرشپ دے دی جائے گی۔

کمیشن کے چیئرمین جی اے باوا نے یقین دہانی کرائی کہ ایک ہفتے میں تمام طلبا کو اسکالرشپ دے دی جائے گی۔

اقلیتی طلبا کو گذشتہ 8 مہینے سے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ نہیں ملنے سے انہیں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس کے علاوہ پیشہ ور کورسز کے کل 50 ہزار طلبا میں سے 10 ہزار طلبا کے لیے اسکالرشپ منظور ہوئی ہے جبکہ 40 ہزار طلبا کے لیے اسکالر شپ منظور ہونا باقی ہے۔

جی اے باوا نے کہا کہ 'اس مسئلے کے حل کے لیے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی سے بات کی گئی ہے اور ہمیں اس بات کا یقین دلایا گیا ہے کہ 10 تاریخ سے قبل اسکالر شپ جاری کر دی جائے گی۔

Intro:اقلیتی کمیشن


Body:
اقلیتی طلبا کی تاخیر کردہ اسکالرشپ 1 ہفتے میں جاری ہونگے: کرناٹکا اقلیتی کمیشن

واضح رہے کہ مرکزی و ریاستی حکومت کی رسہ کشی میں لاکھوں طلباء کے اسکالرشپ کی ادائیگی میں تاخیر ہوئی ہے اور کئی طلبا و ان کے والدین کی شکایت پر اقلیتی کمیشن نے کارروائی کی اور کمیشن کے چیئرمین نے یقین دہانی کرائی کے ایک ہفتے کے اندر تمام طلبا کے اسکالرشپ جاری کی جائینگی.

اقلیتی طلباء کے پچھلے 8 مہینوں سے پوسٹ-میٹرک اسکالرشپ کی ادائیگی میں بہت تاخیر ہوئی ہے. طلباء کی کل تعداد تقریباً 14 لاکھ ہے جن میں سات لاکھ طلباء جو کہ پری-میٹرک ہیں ان کے اسکالرشپ مل چکے ہیں لیکن بقیہ 7 لاکھ طلباء کی اسکالرشپ کی ادائیگی نہیں ہو پائی ہے.

طلباء کو کالجوں میں اسکالرشپ بر وقت نہ ادا کئے جانے پر طلباء کو سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. پیشہ ور کورسس کے کل 50 ہزار طلباء میں سے 10 ہزار طلباء کے اسکالرشپ منضور ہوئے ہیں اور 40 ہزار طلبا کے رلیز ہونے باقی ہیں.

مسئلہ کی تفصیل:
معاملہ یہ ہے کہ مستحق طلباء نے اپنی عرضیاں مرکزی محکمہ اقلیتی بہبود کے نیشنل اسکالرشپ پورٹل کے ذریہ بھری ہیں جس کی وجہ سے طلباء کا سارا ڈیٹا مرکز کے پاس ہے جس کا مطالبہ ریاستی محمہ اقلیتی بہبود کر رہا ہے.

ان تمام عرضیوں میں سے 3.5 لاکھ طلباء کا اسکالرشپ مرکزی حکومت سے جاری ہو چکا ہے جس کی رقم ا4ا کروڑ روپے ہیں. اور بقیہ تقریباً 10 تا 10.5 لاکھ طلباء کے اسکالرشپ کی تفصیلات (ڈیٹا) مرکزی حکومت کے محکمہ اقلیتی بہبود کو ریاستی حکومت کے محکمہ اقلیتی بہبود کے حوالے کرنی ہے جس کے بعد ریاستی حکومت کی جانب سے ان طلباء کو اسکالرشپ دی جائے.

لیکن تقریباً 8 ماہ سے زائد وقت گزر چکا اور ابھی تک مرکز نے اس ڈیٹا کو ریاستی حکومت کے حوالے نہ کیا. ان حالات میں ریاستی حکومت طلبا کے ڈیٹا کے بغیر انہیں اسکالرشپ دینے سے قاصر ہے کہ اس بات کا اندیشہ ممکن ہے کہ طلباء کو اسکالرشپ دینے میں تخلچی ہوجائے.

اس تاخیر کی وجہ سے کئی طلبا و ان کے والدین نے اقلیتی کمیشن کو شکائتیں کی تھی اور اس معاملہ کو اقلیتی کمیشن نے سنجیدگی سے لیا اور چئیرمین گی. اے باوا و سیکرٹری انیس سراج نے دہلی پہونچ کر مرکزی وزارت برائے اقلیتی بہبود کے ذمیداران سے ملاقات کی اور ساتھ ہی مرکزی وزیر برائے کیمیکل فرٹیلائزرس ڈی. وی. سدانندہ گوڈا سے بھی ملاقات کی اور اس مسئلہ کے متعلق گفتگو کی. جی. اے باوا نے کہا کہ اس مسئلہ کے ہل کے تئیں سدناندہ گوڈا نے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی سے فوری بات کی. باوا نے مزید بتایا کہ مرکزی وزارت برائے اقلیتی امر سے ہمیں اس بات کا تیقن دلایا گیا ہے کہ اس ماہ کے 10 تاریخ سے قبل طلباء کا مکمل (ڈیٹا) فہرست مہیا کی جائیگی اور اس کے فوری بعد ان تمام طلبا کی تاخیر ہوئی اسکالرشپس جاری کی جائینگی.

بائٹس...
1. گی. اے باوا، چئیرمین ،کرناٹکا اقلیتی کمیشن
2. انیس سراج، سیکرٹری، کرناٹکا اقلیتی کمیشن

ENGLISH REPORT.... May be used if required

MINORITY COMMISSION ASSURES
Bangalore: With regards to the loans for merit and merit-cum-means scholarships of students the Karnataka Minority Development Corporation and the Union Ministry of Minority Affairs release loans for students of Minority communities of the state. The government has a scholarship portal on which the students from the state submit their applications. The Central Govt had released the loans at their disposal but the state government on its part couldn't release the loans for the lack of data which the central govt's Web portal has. The KMDC has been making the efforts to pursuade the Union ministry of Minority Affairs but there wasn't any fruitful result.

8 months passed and 8-9 lakhs students have been suffering for the want of loans.

Commission delegation met DV Sadananda Gowda, he gave a good response, he talked to naqvi who was already aware of the issue and issued directions to the authorities concerned to ensure sharing of students data with the Karnataka Govt to enable the state release the pending scholarships.

Due to technical issue the central Govt had not shared the data requested by the state government.

On the occasion Minority Commission Chairman GA Bava thanked Union Minister for Minority Affairs Naqvi for his prompt response and committed resolution towards addressing the issue of releasing the students' loans which have been pending for about 8 months due to the unavailability of students' data.




Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.