ETV Bharat / state

Protest Against State Govt گلبرگہ میں کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ ورکرز یونین کا احتجاج - ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر

گلبرگہ شہر میں کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ ورکرس یونین کے جانب سے ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ اس ریلی میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ Protest Against State Govt

گلبرگہ میں کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ ورکرس یونین کا احتجاج ریاست

author img

By

Published : Oct 31, 2022, 1:40 PM IST

گلبرگہ :ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ ورکرز یونین کے جانب سے ریاستی حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کرتے ہوئے ریاستی حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی۔ Karnataka Road Transport Workers Union Protest Against State Govt In Gulbarga

گلبرگہ میں کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ ورکرس یونین کا احتجاج

اس موقعے پر شرماجیوگلا تنظیم کے ریاستی صدر چندر شیکھر نے کہا کہ کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے مختلف شعبوں میں ریاست بھر سے ایک لاکھ سے زائد ملازمین کام کر رہے ہیں۔ ریاستی حکومت ان ملازمین کے ساتھ نا انصافی کر رہی ہے۔ کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوشن ریاستی حکومت کے ماتحت چلائی جارہی ہے، لیکن کارپوشن کی ترقی کے لئے کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:UP Minister on Arshad Madani ارشد مدنی مدارس کے طلبا اور ان کے سرپرستوں کو گمراہ کر رہے ہیں، کپل دیو اگروال

انہوں نے کہا کہ مزدوروں کو کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مسائل حل کرنے کے بجائے مزدوروں کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔ تنخواہوں میں اضافہ کرنے کی بات کی گئی تھی۔ ریاستی حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے کل چار شعبوں میں آسامیاں خالی ہیں۔ ان آسامیوں پر بحالی کے لئے کچھ نہیں کیا جا رہا ہے۔ Karnataka Road Transport Workers Union Protest Against State Govt In Gulbarga

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.