ETV Bharat / state

کرناٹک میں کورونا سے مرنے والے غریب افراد کے خاندان کو ایک لاکھ معاوضہ - کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کے ورثا کو ایک لاکھ معاوضہ

ریاست کرناٹک کے وزیراعلی نے اعلان کیا ہے کہ میں کورونا وائرس کی وبا سے مرنے والے غریب افراد کے خاندان کو ایک لاکھ روپے کا معاوضہ دیا جائے گا۔

کرناٹک :کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کے خاندان کوایک لاکھ معاوضہ

author img

By

Published : Jun 16, 2021, 9:12 PM IST

ریاست کرناٹک میں کورونا وائر س وبا سے مرنے والوں کے خاندان کو ریاستی وزیر اعلی بی ایس یڈورپا نے ایک لاکھ روپے معاوصہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے انھوں نے کہا ریاست میں کورونا کے سبب مرنے والے افراد کے ایسے ورثا یا خاندان جن کا شمار غربت کی سطح سے نیچے والے خاندان میں ہوتا ہے۔

کرناٹک :کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کے خاندان کوایک لاکھ معاوضہ

جو انکے افراد کے کمانے سے انکے گھر کے چولے جلتے تھے ۔ان افراد کے مرنے سے ان خاندان کا کوئی سہارا نہیں ہے ۔ایسے افراد کی جانچ کر کے فی خاندان کے لئے ایک لاکھ روپیوں کا معاوضہ ریاستی حکومت کی جانب سے دیا جائے گا۔

کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کے ورثا یا خاندان کے افراد اگر دیتھ سٹرفیکیٹ کے ساتھ اس خاندان کا غربت کی سطح سے نیچے ہونے کا بھی سرٹیفکٹ بی پی ایل راشن کارڈ سرٹیفکٹ پیش کر تے ہوں تو انھیں اولین ترجیح دی جائے گی ۔

ریاست میں اس طرح کے جو معاوضے ادا کئے جائیں گئے ۔اس کی مجموعی رقم 250کروڑ روپیوں سے 300 کروڑ روپیوں تک ہوسکتی ہے ۔

انھوں کہا کہ ہمارے پاس ایسے 25 ہزار خاندانوں کی فہرست ہے۔جو اس معاوضہ کے اہل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.