ETV Bharat / state

بہت جلد پانچویں اسکیم بھی شروع کی جائے گی - ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر

ریاستی وزیر رحیم خان نے کانگریس کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب لوگوں کی محنت اور کوششوں کی وجہ سے غریب اور مستحق مرد و خواتین میں مختلف اسکیمات کے ذریعے سہولت پہنچائی جا رہی ہے۔ مستقبل میں باقی پانچوں اسکیموں کو جلد ہی نافذ کر دیا جائے گا۔Karnataka Minister Rahim Khan

بہت جلد پانچویں اسکیم بھی شروع کی جائے گی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 5, 2023, 1:39 PM IST

بہت جلد پانچویں اسکیم بھی شروع کی جائے گی

بیدر: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں جلسے کو خطاب کرتے ہوئے وزیر رحیم خان نے کانگریس کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب لوگوں کی محنت اور کوششوں کی وجہ سے غریب اور مستحق مرد و خواتین میں مختلف اسکیمات کے ذریعے سہولت پہنچائی جا رہی ہے۔ مستقبل میں باقی پانچوں اسکیموں کو جلد ہی نافذ کر دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ریاست کرناٹک میں حکومت کے اقتدار میں آتے ہی انتخابات کے وقت کیے گئے تمام وعدوں کو پورا کرتے ہوئے پورے ملک میں ایک مثالی حکومت قائم کی ہے ۔

رکن اسمبلی نے مزید کہا کہ ریاست بھر کی خواتین کے لیے ریاست بھر میں مفت بس سروس ، دو ہزار روپے کی ماہانہ امداد ، 10 کلو چاول ، اور 200 یونٹ بجلی مفت دی جا رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے انتخابی اپنے پانچ وعدوں میں سے چار اسکیموں کو حکومت نے شروع کر دی جائے گی۔اس کا ریاست بھر کے مستحق احباب فائدہ لے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بیدر ضلع میں پولیس کی جانب سے روڈ سیفٹی ویک کا اہتمام

انہوں نے کہا کہ انتخابی وعدوں میں طلبہ و طالبات کو ماہانہ امداد دینے کی جو بات کی گئی تھی بہت جلد وہ اسکیم بھی عمل میں لائی جائے گی
انہوں نے کہا کہ ریاست میں کانگرس حکومت کہ اقتدار میں انے کانگرس قائدین کے ساتھ ساتھ کانگرس کارکنان نے کافی محنت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے ہم پر اعتماد اور بھروسہ کر کے ساتھ دیا ہے اب ہمارا یہ فریضہ ہے کہ ہم ان کی ضرورتوں کو پورا کریں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.