ETV Bharat / state

کرناٹک قانون ساز کونسل کے شمال مشرقی ٹیچر کا انتخاب پر امن طریقے سے ختم - کرناٹک نیوز

کرناٹک قانون سازکونسل کے شمال مشرقی ٹیچرس حلقہ کے انتخابات پرامن طریقے سے ختم ہو گیا۔ آج صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ووٹنگ کی گئی۔

karnataka legislative council north east teachers constituency election voting end with peacefully
کرناٹک قانون ساز کونسل کے شمال مشرقی ٹیچر کا انتخاب پر امن طریقے سے ختم
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 8:52 PM IST

اس دوران گلبرگہ سے پولنگ بوتھ پر ووٹرز نے سماجی دوری کا خاص خیال رکھتے ہوئے ووٹ کیے گیے۔ پولنگ مراکز پر تمام کورونا کی وجہ سے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی۔

دیکھیں ویڈیو

کرناٹک قانون سازکونسل ٹیچرز کے انتخاب کے لیے گلبرگہ، بیدر، یادگت، رائچور، کپل، بیلاری کل 6 اضلاع آتے ہیں۔ ان 6 اضلاع کے لئے 147 پولنگ بوتھز میں کل 647 عہدیداران و ملازمین پر مشتمل انتخابی عملہ تعینات کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

گلبرگہ: میلاد جلوس پر روک لگانے پراحتجاج

شمال مشرق حلقہ سے 29 ہزار سے زائد ووٹرز ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اس حلقہ سے ٹیچرس کس پارٹی کے امیدوار کو کامیاب بناتے ہیں۔ یہ نتائج کے اعلان کے بعد ہی معلوم ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.