ETV Bharat / state

کرناٹک میں سیلاب کی تباہ کاری، ہلاکتوں میں اضافہ

ریاست کرناٹک میں سیلاب کے سبب پیش آنے والے واقعات میں تاحال 48 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ 12 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔

کرناٹک میں سیلاب کی تباہ کاری، ہلاکتوں میں اضافہ
author img

By

Published : Aug 13, 2019, 11:17 AM IST

Updated : Sep 26, 2019, 8:29 PM IST

ضلع بیلگاوی میں سب سے زیادہ ہلاکتیں پیش آنے کی اطلاع ہے، بیلگاوی میں ابھی تک 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور چار افراد لاپتہ ہیں۔

سیلاب کے سبب پیش آئے واقعات میں اب تک 48 افراد کی جان گئی ہے، جبکہ 12 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔

ابھی تک 5 لاکھ 80 ہزار 7 سو سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

ریاست کرناٹک میں 17 اضلاع اور 2 ہزار سے زائد گاؤں سیلاب کی زد میں ہیں۔

ریاست بھر میں ایک ہزار سے زائد راحتی کیمپ امدادی کارروائی میں مصروف ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کوکن خطے سمیت کیرلا، کرناٹک، و گوا جیسی ریاستوں میں ہورہی مسلسل بارشوں میں 15 اگست کے بعد سے کمی آنے کا امکان ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 8:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.