منگلور: کرناٹک بی جے پی کے جوائنٹ اسپوکس پرسن انور مانیپاڑی نے حکومت کی جانب سے دی جانے والی مسلح سکیورٹی لینے سے منع کردیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ اس لیے لیا کیوں کہ ریاستی حکومت کروڑوں روپے مالیت کی وقف املاک کے غلط استعمال سے متعلق رپورٹ کو نافذ کرنے میں ناکام رہی۔ ریاستی حکومت نے بی جے پی رہنما انور مانیپاڑی کو سکیورٹی گارڈ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جسے انہوں نے قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Karnataka Minorities Commission on Karnataka Waqf Board: کرناٹک وقف بورڈ کی بے حسی پر کرناٹک اقلیتی کمیشن کی کارروائی