ETV Bharat / state

Kalyan Rajya Pragati Party جناردھن ریڈی کا 12 مارچ کو دورہ بیدر - ریاست کرناٹک میں کلیان راجیہ پرگئی پارٹی

کلیان راجیہ پرگئی پارٹی KRPP کے بانی صدر اور سابق وزیر گالی جنار دھن ریڈی 12مارچ کی سہ پہر ضلع بیدر پہنچیں گے۔ بیدر جنوب اسمبلی حلقہ سے پارٹی کے امیدوار بھیم شکر پائل ( وجے کمار) نے بتایا کہ اس دن سہ پہر 3:30 بجے جناردھن ریڈی کا 1000 بائیک ریالی کے ذریعہ بیدار شہر میں استقبال کیا جائے گا۔

جناردھن ریڈی کا  12 مارچ کو دورہ بیدر
جناردھن ریڈی کا 12 مارچ کو دورہ بیدر
author img

By

Published : Mar 11, 2023, 5:43 PM IST

بیدر : کلیان راجیہ پرگئی پارٹی KRPP کے بانی صدر اور سابق وزیر گالی جنار دھن ریڈی 12مارچ کی سہ پہر ضلع بیدر پہنچیں گے ۔ بیدر جنوب اسمبلی حلقہ سے پارٹی کے امیدوار بھیم شکر پائل ( وجے کمار) نے بتایا کہ اس دن جناردھن ریڈی کا 1000 بائیک ریالی کے ذریعہ بیدار شہر میں استقبال کیا جائے گا۔ بھیم شنکر پاٹل نے ہوٹل شیوا انٹرنیشنل ہال میں پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کلیان راجیہ پرگتی پارٹی کے کارکنان کی جانب سے جنوب اسمبلی حلقے میں عظیم الشان کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا جس میں 15,000 سے زیادہ کارکنان کی شرکت متوقع ہے۔

بھیم شنکر ‏ ‏نے حلقہ کے 124 گاؤں میں اپنے لیڈروں کے ساتھ پارٹی کو منظم کرنے میں مصروف ہیں اور لوگوں سے اسمبلی انتخابات 2023 میں کامیابی کی اپیل کی ہے۔ عوام نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ان کی حمایت کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ نے کہا کہ جناردھن ریڈی نے اپنے آبائی ضلع بیلاری کے تین حلقوں کے لوگوں کے لئے ایک خصوصی پیچ کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی مریض کے مکمل علاج میں آنے والے تمام اخراجات وہ ذاتی طور پر برداشت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Cong Leader Iqbal Ahmed on Tumkur تمکور حلقے کو اسمارٹ سٹی بنانا کا عزم

ان کا کہنا ہے کہ پارٹی کے صدر جناردھن ریڈی 12 مارچ کو بیدر ضلع کنونشن میں شرکت کرتے ہوئے وہ اسمبلی انتخابات کے مدنظر منشور ،حلقہ کی ترقی کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کریں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.