ETV Bharat / state

بدعنوانی اور رشوت کے خلاف گلبرگہ سے دہلی تک ٹو وھیلر کے ذریعہ سفر - Vimal Kumar anti corruption protester

Journey from Gulbarga to Delhi Against Corruption and Bribery: ملک میں بدعنوانی اور رشوت پر قابو پانے کے لیے گلبرگہ سے دہلی تک ویمل کمار نے ٹو وھیلر کے ذریعہ یاترا کررہے ہیں۔

Journey from Gulbarga to Delhi Against Corruption and Bribery

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 14, 2023, 4:51 PM IST

Updated : Dec 14, 2023, 5:14 PM IST

بدعنوانی اور رشوت کے خلاف گلبرگہ سے دہلی تک ٹو وھیلر کے ذریعہ سفر

گلبرگہ: ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع فرحت آباد سے تعلق رکھنے والے ویمل کمار نامی ایک نوجوان ملک میں ہو رہی رشوت خوری اور بدعنوانی کے خلاف اپنی آواز کو بلند کرتے ہوئے گلبرگہ سے دہلی تک ٹو وھیلر کے ذریعہ یاترا کرتے ہوئے عوامی بیداری کی مہم لے کر دہلی جارہے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا کہ آج طلباء وطالبات بڑی تعداد میں بے روزگار ہوچکے ہیں۔ طلبا کو کئی طرح کے امتحانات دینے کے باوجود انھیں سرکاری نوکریاں نہیں مل رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

بھارت میں انتخابی نظام کو بہتر بنایا جائے اور بدعنوانی پر قابو پایا جائے، رمیش آر دوترگی

انہوں نے کہا کہ کرناٹک کے گلبرگہ میں پچھلے دنوں ایف ڈی اے پی ایس آئی امتحانات میں کئی طرح کے اسکیامس سامنے آئے ہیں۔ جس سے یہاں پر محنت کر کے پڑھائی کرنے والے طلباء وطالبات کو بے روزگار ہونا پڑا ہے۔ غریب طبقہ کے طلبا مجبور ہوکر مزدور کر رہے ہیں۔ اس لیے ملک بھر میں چلائے جانے والے کپمٹو امتحانات کو سختی کے ساتھ چلانے اور ملک میں ہو رہی بدعنوانی اور رشوت خوری پر روک لگانے کے لیے فریڈم فار کرپشن بورڈ لگاکر گلبرگہ سے دہلی تک یاترا کرتے ہوئے ویمل کمار نے مختلف ریاستوں کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کر کے ملک میں رشوت خوری اور بدعنوانی پر روک لگانے کا مطالبہ کرنے کی بات بتائی ہے۔

Last Updated : Dec 14, 2023, 5:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.