ETV Bharat / state

Mufti Iftekhar Qasmi ہلاکت اسرائیل کا مقدر ہوگا، مفتی افتخار قاسمی

جمعیت علماء کرام کے صدر مولانا مفتی افتخار احمد قاسمی نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ فلسطین عربوں کی زمین رہی ہے جب کہ یہودیوں نے فلسطین کی سرزمین پر رفتہ رفتہ قبضہ جمایا اور برطانویوں کے ساتھ ملکر فلسطین پر مکمل طور پر قابض ہوئے.

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 17, 2023, 8:03 PM IST

ہلاکت اسرائیل کا مقدر ہوگا، مفتی افتخار قاسمی

بنگلورو:ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو سمیت تمام اضلاع میں فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیل کے حملے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے جمعیت علماء کرام کے صدر مولانا مفتی افتخار احمد قاسمی نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ فلسطین عربوں کی زمین رہی ہے جب کہ یہودیوں نے فلسطین کی سرزمین پر رفتہ رفتہ قبضہ جمایا اور برطانویوں کے ساتھ ملکر فلسطین پر مکمل طور پر قابض ہوئے۔

اس سلسلے میں کہ ملک بھارت کی فلسطین کے لیکر مہاتما گاندھی، نیہرو و آنجہانی سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی تک نے واضح کیا تھا کہ بھارت فلسطین کے ساتھ کھڑا رہیگا، حتیٰ کہ سن 2018 میں وزیراعظم ن4یندرہ مودی نے بھی اپنے فلسطین کے دورے کے دوران فلسطین کی جدوجہد کی سراہنا کی تھی لیکن آج نریندرہ مودی اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہونے کی بات کررے ہیں اور بھارت کی پالیسی والے بیان کو ایک محتاط تریقے سے پیش کیا ہے، مولانا مفتی افتخار احمد قاسمی نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ یہ چند افراد کی ر؛ ئے ہو تاہم بھارت کا اسٹینڈ بلکل واضح ہے کہ ہمارا ملک بھارت فلسطین کے داتھ کھڑا رہیگا اور اسرائیل کی فسطائیت کے خلاف رہے گا۔

مولانا مفتی افتخار احمد قاسمی نے اس سوال پر کہ قرآن مقدس و احادیث میں فلسطین و اسرائیل کے متعلق کی اپیشن گوئیاں ہیں، کہا کہ اللہ رب العزت نے واضح طور ہر کہا ہے کہ اسرائیلی انتہائی دردناک عذاب میں مبتلا کئے جایینگے اور ہلاکت ان کا مقدر ہوگی۔

تازہ ترین پیش رفت کے مطابق، ایف بی آئی نے امریکہ میں یہودی لوگوں کے ساتھ ساتھ مسلم اداروں کو نشانہ بنانے کے لیے ایک تیز بیان بازی دیکھی ہے. 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد سے اسرائیل اور حماس کی جنگ میں 4000 سے زیادہ جانیں جا چکی ہیں. دریں اثناء امریکی صدر جو بائیڈن آنے والے دنوں میں اسرائیل کے دورے پر غور کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Rabta Milat Conduct Workshop بیدر میں خواتین کے لئے شعوری مہم

تاہم کسی سفر کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔ بائیڈن نے سختی سے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ہفتے کے روز فلسطینی اور اسرائیلی صدور سے فون پر بات کی. بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی پر دوبارہ قبضہ کرنے کا کوئی بھی اقدام "بڑی غلطی" ہو گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.