ETV Bharat / state

اسرو گگنیان اور چندریان مشن 3 کے لیے تیار - اسرو چیف

چندریان تھری کی تیاریاں شروع ہیں، اس بیچ اسرو کے سربراہ کے سیون نے کہا ہے کہ گگن یان اور چندریان 3 کے لیے چار خلابازوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔

chandaryan 3 will be launch soon
chandaryan 3 will be launch soon
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 1:35 PM IST

بھارت سنہ 2022 میں گگنیان مشن لانچ کرنے جا رہا ہے، اس اسپیس کرافٹ میں خلابازوں کو انڈین ہیومن اسپیس فلائٹ کی طرف سات دنوں کے لیے اسپیس میں بھیجا جائے گا۔ گگنیان مشن کے لیے چار خلابازوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔

بھارتی خلائی تحقیقی ادارہ اسرو کے چیف 'کے سیون' نے بینگلور میں نامانگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا 'گگن یان کے سسٹم کو ٹیسٹ کیا جانا ہے، رواں سال میں خلابازوں کو ٹریننگ دی جائے گی'۔

چندر یان تھری کی تیاریاں شروع ہیں

انھوں نے مزید بتایا 'چندریان 3 کو حکومت سے منظوری مل گئی ہے۔ اس منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے'۔

اسرو چیف نے پریس کانفرینس کے دوران سال 2019 میں کیا کھویا، کیا پایا اس کے سال 2020 میں کیا کرنے جا رہے ہیں، اس پر روشنی ڈالی، اس کے علاوہ انھوں نے سبھی کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔

اس سے قبل اسرو کی جانب سے مشن چندریان ۔ 2 کا چاند کی سطح پر اترنے سے عین قبل بنگلور میں واقع خلائی سینٹر سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا جس کے بعد یہ سجھا گیا کہ یہ مشن ناکام ہو گیا ہے۔

مشن ناکام ہونے کے باوجود بھارت کی عوام نے اسرو کا حوصلہ بڑھایا اور یہی وجہ ہے کہ اسرو بھارت کو اسپیس ریسرچ کے میدان میں ترقی کی بلندیوں پر لے جانے میں کامیاب ہو رہا ہے۔

Intro:Body:

kl;l;lk

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.