ETV Bharat / state

کرناٹک اور تمل ناڈو میں این آئی اے کا چھاپہ - تمل ناڈو

این آئی اے نے تمل ناڈو اور کرناٹک کے متعدد علاقوں میں آئی ایس آئی سے متعلق معاملات میں مختلف مقامات پر تلاشی لی۔

این آئی اے
این آئی اے
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 11:59 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:23 PM IST

اس معاملے میں تمل ناڈو میں 10 مقامات پر تلاشی لی گئی جس میں چنئی شہر میں ایک، ضلع کانچی پورم میں ایک، ٹوتھوکڑی ضلع میں ایک، ضلع سیلم میں تین اور کڈالور میں چار مقامات پر تلاشی لی گئی۔

این آئی اے نے کرناٹک اور تمل ناڈو میں 20 سے زائد مقامات پر آئی ایس آئی سے متعلق مقدمات کے سلسلے میں چھاپہ ماری کی اور مختلف دفعات کے تحت مقدمے درج کئے ہیں۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس دوران این آئی اے نے بتایا کہ 'سب سے پہلا مقدمہ اس سال جنوری میں غیر قانونی سرگرمیاں کی روک تھام ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت 10 افراد پر درج کیا گیا تھا۔

کانچی پورم کے پچیاپن، چنئی کے راجیش، سیلم (دیہی) کے انبراسن، عبدالرحمٰن اور لیاقت علی کے علاوہ حنیف خان، عمران خان، محمد زید، ایجاز پاشا اور حسین شریف پر کڈالور کے آئی ایس آئی ایس کے رکن خواجہ معین کے ساتھ سازش کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

سرچ آپریشن کے دوران این آئی اے نے 16 سم کارڈز، دو انٹرنیٹ ڈونگل کے علاوہ مختلف کتابیں اور ڈوکیومینٹس ضبط کئے ہیں۔

دوسرا مقدمہ: آئی ایس آئی ایس خواجہ معین ماڈیول، رواں برس جنوری میں این آئی اے نے اسلحہ ایکٹ اور یو اے پی اے کی مختلف دفعات کے تحت درج کیا تھا۔

عبد الصمد، خواجہ معین، سید علی نواس اور جعفر علی کے علاوہ ان کے ساتھیوں کا نام این آئی اے نے دہلی اور این سی آر میں شدت پسندانہ حملے کرنے کی سازش کے لیے داعش کے مقاصد کو آگے بڑھانا تھا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.