ETV Bharat / state

Interfaith National Solidarity Meeting: گلبرگہ میں بین مذہبی اجلاس کا انعقاد، قومی یکجہتی کو فروغ دینے پر زور

شری بسوراج دیش مکھ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہر مذہب انسانیت بھائی چارگی محبت کا پیغام دیتا ہے۔ آج کل ملک میں چند فرقہ پرستوں کی وجہ سے ایک دوسرے کے مذاہب کے خلاف نفرت کی بیج بونے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یہ ملک تمام مذاہب کا ملک ہے۔ Interfaith National Solidarity Meeting

گلبرگہ میں بین مذاہب کا قومی یکجہتی اجلاس

author img

By

Published : Jul 6, 2022, 12:39 PM IST

کرناٹک گلبرگہ شہر میں نیا سویرا سنگھٹن کی جانب سے کنٹرا بھوان میں قومی یکجہتی بھائی چارگی اجلاس منعقد کیاگیا جس میں مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ملک کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے نفرت کا ماحول ختم کر نے کےلیے ملک بھر میں قومی یکجہتی بھائی چارگی گنگا جمنی تہذیب کو برقرار رکھنے کی گزارش کی گئی۔ Interfaith National Solidarity Meeting

شری بسوراج دیش مکھ نے خطاب کر تے ہوئے کہا ہر مذہب انسانیت بھائی چارگی محبت کا پیغام دیتا ہے۔ آج کل ملک میں چند فرقہ پرستوں کی وجہ سے ایک دوسرے کے مذاہب کے خلاف نفرت کی بیج بونے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یہ ملک تمام مذاہب کا ملک ہے۔ یہاں پر ہر مذہب کے ماننے والے موجود ہیں۔ خاص کر گلبرگہ کی سرزمین صوفی سنتوں کی سرزمین ہے یہاں ہمیشہ صوفی سنتوں نے بھائی چارگی قومی یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔

حضرت خواجہ بندہ نواز گیسودراز اور شرن بشویسور نے ہمیشہ بھائی چارگی محبت کا پیغام دیا ہے۔ آج بھی یہاں پر ہندو مسلم کے درمیان بھائی چارگی محبت قائم ہے۔ اس موقع پر حضرت سید شاہ ہدایت اللہ حسینی المعروف نظام بابا نے کہا حضرت خواجہ بندہ نواز گیسودراز کی بارگاہ قومی یکجہتی کی ایک مثال ہے۔ ہندو مسلم اور دیگر مذاہب کے عوام بارگاہ بندہ نواز سے بڑی عقیدت رکھتے ہیں۔صوفیاء کرام نے ہر مذہب کے ساتھ محبت بھائی چارگی انسانیت کے پیغام کو عام کیا ہے۔ آج بھی یہاں گنگاجمنی تہذیب برقرار ہے۔ اسی یکجہتی بھائی چارے کے ماحول برقرار رکھنے کے تمام مذاہب کے رہنماؤں کا متحد ہو کر کام کر نا بہت ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.