ETV Bharat / state

یوم پیدائش کے موقع پر روزگار میلہ - گلبرگہ رکن اسمبلی دتایترا پاٹیل کے یوم پیدائیش کے موقع پر ین وی گرونڈ میں روزگار میلہ انعقاد کیا گیا.

وزیر اعلیٰ بی یس یڈورپا اور گلبرگہ رکن اسمبلی دتایترا پاٹیل کے یوم پیدائیش کے موقع پر ین وی گرونڈ میں روزگار میلہ انعقاد کیا گیا.

یوم پیدائش کے موقع پر روزگار میلہ
یوم پیدائش کے موقع پر روزگار میلہ
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 11:57 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:53 PM IST

ریاست کر ناٹک کے گلبرگہ شہر میں وزیر اعلیٰ بی یس یڈورپا اور گلبرگہ رکن اسمبلی دتایترا پاٹیل کے یوم پیدائیش کے موقع پر ین وی گرونڈ میں روزگار میلہ انعقاد کیا گیا.

اس روزگار میلہ کا افتتاح نائب وزیر اعلیٰ گوئند یم کارجول، ریاستی وزیر داخلہ بسوراج بومائی، ریاستی وزیر آر اشوک، گلبرگہ رکن پارلیمان امیش جاد ھو کے ہاتھوں عمل میں آیا.

یوم پیدائیش کے موقع پر روزگار میلہ کا انعقاد۔ویڈیو

اس روزگار میلے میں تقریبا 130کمپنیوں نے حصہ لیا. جس میں ہزاروں کی تعداد میں نوجوانوں نے اپنا انٹرویو دیتے دیکھا ئی دیں.

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:53 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.