ETV Bharat / state

گلبرگہ: جماعت اسلامی ہند کی طرف سے کووڈ اسپتال تیار - gulberga-covid-hospital-prepared-by-jamaat-e-islami-hind

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ایچ آر ایس این جی او جماعت اسلامی ہند گلبرگہ کی جانب سے یہاں کی ہمنا آباد شاہراہ پر موجود میریڈین ان ہوٹل میں کورونا مریضوں کے اعلاج کے لئے ایچ آر یس کووڈ کیئر سنٹر قائم کیا گیا۔

kagul _ pkj02   jamate islami hind_7204792
گلبرگہ: جماعت اسلامی ہند اور ایچ آر یس این جی او کے مشترکہ تعاون سے کووڈ ہسپتال تیار
author img

By

Published : May 24, 2021, 2:13 PM IST

گلبرگہ شہر میں ایچ آر یس این جی او جماعت اسلامی ہند گلبرگہ کی جانب یہاں کے ہمنا آباد شاہراہ پر موجود میریڈین ان ہوٹل میں کورونا مریضوں کے علاج کے لئے ایچ آر ایس کووڈ کیئر سنٹر قائم کیا گیا۔

دیکھیں رپورٹ

جس کی شروعات بروز اتوار 23 مئی کو ہوئی۔ موقع پر جماعت اسلامی ہند گلبرگہ کے ذمہ داران نے بتایا کہ جماعت اسلامی غریب، مزدور عوام کی مدد کے لئے ہمیشہ خدمات کو انجام دیتی آرہی ہے۔

جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ایچ آر ایس این جی او ریاست بھر میں کورونا وائرس کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے انسانی ہمدردی و خدمات کو انجام دیتے ہوئے کورونا مریضوں کے لئے کووڈ کیئر سنٹر قائم کرکے اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔

ضلع انتظامہ سے بھی کووڈ کیئر سینٹر قائم کرنے کے لئے جماعت اسلامی ہند کو منظوری بھی ملی ہے اور شہر کے دو خانگی ہسپتالوں سے بھی یہ کووڈ کیئر سینٹر جُڑ کر کام کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.