ETV Bharat / state

گلبرگہ: ورزش سے متعلق بیداری مہم - تندروستی ہزار نعمت ہے

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے ہیلد ی پیپل ہیلدی نیشن پروگرام کے تحت یوگا سکھایا جا رہا ہے۔

گلبرگہ: ورزش سے متعلق بیداری مہم
گلبرگہ: ورزش سے متعلق بیداری مہم
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 12:15 PM IST

ریاست کرناٹ کے شہر گلبرگہ میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے نوجوانوں اور بزرگوں کو اچھی صحت اور تندورستی کے لئے 'ہیلدی پیپل ہیلدی نیشن' پروگرام کے تحت یوگا سیکھا یا جارہا ہے۔

گلبرگہ: ورزش سے متعلق بیداری مہم

اس موقع پر پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے سکریڑی شاہد نے بتا کہ یہاں پر روزانہ ورزش سے متعلق عوام میں بیداری پیدا کی جا رہی ہے۔

انہون نے کہا کہ عوام کو چاہئے کہ وہ صحت کو اچھی رکھنے کی کوشش کریں۔

اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ نوجوانوں گٹکھا، سگریٹ، شراب ،ڈرگس جیسے عادتوں سے دور رہیں۔

ملک میں ایک اچھے شہر ی بن کر فرقہ پر ست طاقتوں کا مقابلہ کر نے کے لئے سب سے پہلے تندرست ہو نا بہت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ تندروستی ہزار نعمت ہے، روزانہ دن میں ایک مرتبہ وزریش کر نے کی عادت بنانے کی کوشش کر یں۔
روزانہ ورزیش کر نے سے انسان ہمیشہ صحت مند رہتاہے۔

گلبرگہ شہر تماپور گارڈن میں روزانہ صبح ورزیش کرانے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔اس یوگا میں نوجوانوں اور بزرگ بھی شرکت کر نے کے لئے اپیل کی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.