ETV Bharat / state

گلبرگہ شہر میں 'جلسہ یوم بدر' کا انعقاد - کرناٹک

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کل ہند مجلس تعمیر ملت ضلع گلبرگہ کے زیر اہتمام جامع مسجد حبس میں جلسہ یوم بدر کا انعقاد کیا گیا۔

گلبرگہ شہر میں جلسہ یوم بدر کا انعقاد
author img

By

Published : May 26, 2019, 10:52 PM IST

اس موقعہ پر مقرر مولانا جاویدعالم قاسمی اور ڈاکٹر حبیبِ الرحمن نے یوم بدر پرروشنی ڈالی۔

مولانا جاوید عالم قاسمی نے کہا کہ ملک کے مسلمانوں کوگھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ہم تمام مسلمانوں کو جنگ بدر کے واقعہ سے سبق حاصل کرنا ہے۔

گلبرگہ شہر میں جلسہ یوم بدر کا انعقاد

انھوں نے مزید کہا کہ لوگوں کو اللہ اور اللہ کے رسول پر پوری طرح سے بھروسہ رکھنا ہے ہم نے قرآن مجید سے دورہوتے جارہے.. دنیاں کیسے کیسے بادشاہ آئے اور گئے کسی کی حکومت قائم نہیں رہی دنیا میں صرف سچائی کی جیت ہوئی ہے

Intro:گلبرگہ شہر میں جلسہ یوم بدر منایاگیا

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں کل ہند مجلس تعمیر ملت ضلع گلبرگہ کے زیر اہتمام جامع مسجد حبس میں جلسہ یوم بدرمنایاگیا... اس موقعہ پر زیرصدارت سیدنثار احمد وزیر نے کی مقرین مولانا جاویدعالم قاسمی اور مفکراسلام مفکرقرآن جناب ڈاکٹر حبیبِ الرحمن نے جلسہ یوم بدر پرروشنی ڈالی. اس موقعہ پر مولانا جاویدعالم قاسمی نے بتاتے ہوے کہا.. ملک کے مسلمانوں کوگھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے. ہم تمام مسلمانوں کے لیے جنگ بدر کے واقعہ سے سبق حاصل کرنا ہے کہ. اللہ اور اللہ کے رسول پر پوری طرح سے بھروسہ رکھنا ہے. ہم نے قرآن مجید سے دورہوتے جارہے.. دنیاں کیسے کیسے ابوجل جسے بادشاہ آے اور گے کسی کی حکومت قائم نہیں رہی دنیاں میں صرف سچائی کی جیت ہوئی ہے. ہم سب مسلمان کلمہ کی بنیاد پر ایک ہونے کی ضرورت ہے. اہم اپنے اختلافات کوچھوڑکر اتحاد کے ساتھ ملت کےلئے تعمیر ملت گلبرگہ میں اپنے خدمات کو انجام دےرہی ہے. اس موقع پر تعمیر ملت کے صدر عبدالجبار گولہ. سینر صحافی عزیز اللہ سر مست مرکزی رکن کل ہندمجلس تعمیر ملت اور کنویزس جلسہ حیدر علی باغبان، ظہیر یخ. اور دیگر موجود تھے....... ... 1...بائٹ..تعمیر ملت کے صدر عبدالجبار گولہ... 2...بائٹ...مولانا جاوید عالم قاسمی...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.