ETV Bharat / state

گلبرگہ میں کوروناوائرس سے موت ہونے کی خبر جھوٹی

گلبرگہ میں کوروناوائرس سے محمد حسین صدیقی 76سال شخص موت ہونے کی خبر جھوٹی ہے۔ اس بات کی اطلاع ریاستی وزیرصحت سری راملو نے دی۔

ریاستی وزیرصحت سری راملو
ریاستی وزیرصحت سری راملو
author img

By

Published : Mar 12, 2020, 6:17 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کوروناوائرس کے دستک دینے اور گلبرگہ میں کوروناوائرس سے ایک موت ہونے کی افواہ، آج فیس بک، واٹش ایپ اورشوشل میڈیا پر خوب پھیلائی گئی۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر ریاستی وزیر صحت سری راملو نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھی فیس بک سے گلبرگ میں کوروناوائرس سے محمد حسین صدیقی موت ہونے کا پتہ چلا۔ عہدیدارن سے اس سلسلہ میں مکمل رپورٹ لینے کے بعد ہی بتایا گیا کہ ان افواہوں میں کتنی صداقت ہے۔

وزیر صحت نے ریاست کے عوام کو اطمینان دلایا ہے کہ ریاست میں کوروناوائرس کو لے کر کسی قسم کے خوف میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں، کیوں کہ ابھی تک ان کی رپورٹ میں کوروناوائرس ثابت نہیں ہوا ہے۔ رپورٹ آنے کے بعد ہی معلوم ہوسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.