ETV Bharat / state

یادگیر: سماجی فاصلہ کے ساتھ تعلیمی سلسلہ بحال

author img

By

Published : Sep 19, 2020, 4:08 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں مولانا ابوالکلام آزاد ماڈل اسکول میں سماجی فاصلے کے ساتھ کھلی جگہ پر بٹھا کر تعلیم دی جا رہی ہے۔

Yadgeer: Restoring education with social distance
یادگیر: سماجی فاصلہ کے ساتھ تعلیمی سلسلہ بحال

معلمہ اسما بانو نے بتایا کہ مولانا ابوالکلام آزاد ماڈل اسکول یادگیر میں ودیا گاما اسکیم کے تحت سماجی فاصلہ کے ساتھ تعلیم دی جا رہی ہے۔ اسکول آنے والے ہر بچے کو ماسک سینیٹائزر احتیاطی اقدامات کے ساتھ پر سماجی فاصلہ برقرار رکھنے پر زور دیا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ یہاں اردو اور سماجیات کی تعلیم دیتی ہیں ان کے علاوہ مزید پانچ معلمات اپنی اپنی خدمت انجام دیتی ہیں جو باقی کے تمام مضامین پڑھاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فی الحال اسکول ایک وقت کا ہی ہے۔ ہفتے کے پانچ دن صبح دس بجے سے ایک بجے تک اور ہفتے کے دن صبح ساڑھے آٹھ بجے سے 12 بجے تک اسکول چلتا ہے۔

آن لائن تعلیم سے متعلق انہوں نے کہا کہ آن لائن تعلیم میں بچے پڑھتے کم اور موبائل میں گیم زیادہ کھیلتے ہیں، اس لئے حکومت کی جانب سے ودیا گاما اسکیم کے تحت جو تعلیم فراہم کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے وہ قابل ستائش ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے احتیاطی اقدامات کے تحت حکومت نے اسکولوں کو بند کیا تھا، بچے تین ماہ سے زائد اسکولوں سے اور تعلیم سے دور رہنے کی وجہ سے علم سے دور ہوتے جا رہے تھے، اس لیے حکومت کی جانب سے سماجی فاصلے کے ساتھ کھلی جگہوں پر تعلیم دینے کی یہ اسکیم بہت فائدہ مند ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.