ETV Bharat / state

Yadgir DC Appeals To People For Wear A Mask: یادگیر کی ڈپٹی کمشنر نے لوگوں سے ماسک پہننے کی اپیل کی - یادگیر کی خبر

یادگیر کی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا نے لوگوں سے اپیل کی کہ کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کریں اور باہر نکلتے وقت ماسک پہن کر نکلیں۔ جس سے کورونا وبا سے بچا جا سکے۔

یادگیر کی ڈپٹی کمشنر نے لوگوں سے ماسک پہننے کی اپیل کی

author img

By

Published : Jan 23, 2022, 4:14 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا Yadgir Deputy Commissioner Dr Ragapriya نے لوگوں سے اپیل کی کہ اگر اپنے آپ کو خود کو کوویڈ انفیکشن سے محفوظ رکھنا ہے تو ماسک کا استعمال لازمی طور پر کریں۔

انہوں نے کہا کہ کووڈ کی تیسری لہر کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے سب سے اہم اگر کوئی ہتھیار ہے تو وہ ہے ماسک ہے، جب بھی لوگ گھر سے باہر نکلیں اپنے چہرے پر ماسک لگا کر نکلا کریں۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ خود بھی ماسک کا استعمال کیجئے اور اپنے گھر کے افراد، خاندان، دوست و احباب کو بھی ماسک کے استعمال کی ترغیب دیں۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ لوگوں کو چاہیے کہ وہ کووڈ کی موجودہ صورت حالات میں کووڈ رہنما خطوط پر سختی سے عمل کریں اور سماجی فاصلے پر سختی سے عمل کریں۔ ہجوم والے مقام پر جانے اور شرکت کرنے سے گریز کریں۔

خاص طور پر بچوں کو ایسے مقام پر خاص طور پر نہ لے جائیں، ویکسین سے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے، بلا جھجک ویکسین کی ڈوز لیں۔ لاک ڈاؤن کا دوبارہ سامنا نہ کرنا پڑے اس کے لئے ہم سبھی کو کووڈ رہنما اصول پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.