ETV Bharat / state

یادگیر بلدیہ کی انہدامی کاروائی - رکن بلدیہ ملنا داسن

محکمہ بلدیہ کے کمشنر بکپا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امبیڈکر چوک کے عوام کو پہلے ہی نوٹس دی جا چکی ہے جس کے بعد 75 فیصد لوگوں نے سڑک کی کشادگی کے پیش نظر چالیس فٹ کی سڑک کے لیے لگائے گئے مارکنگ کے حساب سے اپنے اپنے گھروں کو خالی کر دیا اور مارکنگ کے حساب سے توڑ کر نئے بنا لیے۔ جنھوں نے مکانات منہدم نہیں کیے آج بلدیہ نے کاروائی کرتے ہوئے منہدم کیا۔

یادگیر بلدیہ کی انہدامی کاروائی
یادگیر بلدیہ کی انہدامی کاروائی
author img

By

Published : Feb 19, 2021, 3:05 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں بلدیہ کی جانب سے سڑکوں کی کشادگی کا کام شروع کیا گیا ہے۔ شہر کے امبیڈکر چوک سے میلا پور چوک جانے والی سڑک کے دونوں جانب بنائے گئے غیر قانونی مکانات کو آج بلدیہ کی جانب سے منہدم کیا گیا۔

یادگیر بلدیہ کی انہدامی کاروائی

بلدیہ کے کمشنر بکپا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امبیڈکر چوک کے عوام کو پہلے ہی نوٹس دی جا چکی ہے جس کے بعد 75 فیصد لوگوں نے پلان کے مطابق چالیس فٹ کی سڑک کے لیے لگائے گئے مارکنگ کے حساب سے اپنے اپنے گھروں کو خالی کر دیا اور مارکنگ کے حساب سے توڑ کر نئے بنا لیے۔ جنھوں نے مکانات منہدم نہیں کیے آج بلدیہ نے کاروائی کرتے ہوئے اسے توڑا۔

اس موقع پر کمشنر اور رکن بلدیہ ملنا داسن کیری نے تعاون کرنے پرامبیڈکر چوک کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.