ETV Bharat / state

'مرحوم رہنماوں کی توہین کےلیے انور مانیپاڈی معافی مانگیں' - اردو نیوز یادگیر

ذاکر احمد سوداگر نے کہا کہ انور مانیپاڈی نے اپنے دورے گلبرگہ کے موقع پر ایک مقامی نیوز چینل کو دیےانٹرویو میں مرحوم کانگریس رہنما ڈاکٹر قمرالاسلام،دھرم سنگھ موجودہ رکن اسمبلی کنیز فاطمہ اور رکن پارلیمان ملکارجن کھرگے کے خلاف غیر شائستہ الفاظ استعمال کیے ہیں۔ 'جس کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں۔'

'مرحوم رہنماوں کی توہین کےلیے انور مانیپاڈی معافی مانگیں'

author img

By

Published : Feb 5, 2021, 7:47 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کی فلاحی تنظیم کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی کے ریاستی صدر ذاکر احمد سوداگر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سابق مینارٹی کمیشن کے چیئرمین اور بی جے پی رہنما انور مانیپاڈی کے بیان کی مذمت کی۔

'مرحوم رہنماوں کی توہین کےلیے انور مانیپاڈی معافی مانگیں'

انھوں نے کہا کہ انور مانیپاڈی نے اپنے دورے گلبرگہ کے موقع پر ایک مقامی نیوز چینل کو دیےانٹرویو میں مرحوم کانگریس رہنما ڈاکٹر قمرالاسلام،دھرم سنگھ موجودہ رکن اسمبلی کنیز فاطمہ اور رکن پارلیمان ملکارجن کھرگے کے خلاف غیر شائستہ الفاظ استعمال کیے ہیں۔ 'جس کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں۔'

ذاکر احمد سوداگر نے مطالبہ کیا کہ انور مانیپاڈی اپنا بیان واپس لیں اور میڈیا کے سامنے آ کر معافی مانگیں۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ رہنما نے مرحومین کے حق میں غیر شائستہ اور توہین آمیز الفاظ استعمال کیے۔ جس کے لیے انھیں معافی مانگنی چاہیے۔

ذاکر احمد سوداگر نے کہا کہ 'جہاں تک وقف بورڈ کی اراضی پر ناجائز قبضوں کی بات ہے ہم سب آپ کا ساتھ دیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.