ETV Bharat / state

Hijab Clad Doctor Clinic for Poor: باحجاب طالبہ کی ڈاکٹری میں نمایاں کامیابی، چیرٹیبل کلینک کا افتتاح - مسجد یوسف کے امام کی بیٹی نے ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کی

رام نگر کے دیہی علاقہ یارب نگر کی مسجد یوسف کے پیش امام کی باحجاب بیٹی نے ڈاکٹری میں نمایاں نمبرات سے کامیابی حاصل کی۔Daughter of Ya rab Nagar village Becomes Doctor

Opens Clinic for Poor
باحجاب طالبہ کی ڈاکٹری میں نمایاں کامیابی، چیرٹیبل کلینک کا افتتاح
author img

By

Published : Jul 19, 2022, 4:13 PM IST

بنگلور: مسجد یوسف کے امام کی باحجاب بیٹی غوثیہ فاطمہ نے ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کی اور خدمت خلق کی نیت سے مسجد کے ہی احاطے میں ایک چیریٹیبل کلینک کا افتتاح امام محمد مقیم الدین اور نیوز ایج ہیرالڈ کے ایڈیٹر این اے چودھری کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس سلسلے میں مولانا ظہیر الدین قادری نے کہا کہ بلا شبہ یارب نگر علاقے کے رہائشیوں کے لیے یہ ایک خوشی کی بات ہے اور امید ہے کہ ڈاکٹر غوثیہ فاطمہ کی خدمات نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ثابت ہونگی۔

باحجاب طالبہ کی ڈاکٹری میں نمایاں کامیابی، چیرٹیبل کلینک کا افتتاح

مولانا ظہیر الدین قادری نے کہا کہ یارب نگر کی مسجد یوسف کے امام محمد مقیم الدین کی بیٹی غوثیہ فاطمہ نے نہ صرف ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کی بلکہ گاؤں کی غریب عوام کی خدمت کے لیے ایک چیئرٹیبل کلینک بھی کھولا۔ واضح رہے کہ مسجد یوسف گزشتہ برسوں میں کورونا وبا کے دوران کووڈ کے متاثرین کے لئے قابل ستائش خدمات انجام دی تھی. مسجد میں نہ صرف کوویڈ سینٹر بنایا گیا تھا بل کہ غریبوں و مسکینوں کے لئے لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Hijab Girl Tops Karnataka Exam: کرناٹک کی باحجاب طالبہ الہام نے بارہویں میں دوسرا مقام حاصل کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.