ETV Bharat / state

گلبرگہ میں تُوَر دال کی فصل کو نقصان - ضلع گلبرگہ

کرناٹک جس طرح سے باغبانی کے ملک گیر پیمانے پر جانا جاتا ہے، ویسے ہی وہاں کی تور دال بھی پوری دنیا میں ایک منفرد شناخت رکھتی ہے۔

گلبرگہ میں تور دال کی فصل کو نقصان
گلبرگہ میں تور دال کی فصل کو نقصان
author img

By

Published : Oct 20, 2020, 11:54 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں سب سے زیادہ تور کی فصل کی کھیتی کی جاتی ہے، یہاں پر تین سو سے زاہد تور کی میل موجود ہیں، جس سے یہاں کے اکثر افراد کی روزی منسلک ہے۔

گلبرگہ میں تور دال کی فصل کو نقصان

اس موقع پر سی پی ایم کے رکن مخدوم نیاز نے کہا کہ گلبرگہ کی زمین صوفی سنتوں کی زمین ہے اس لیے یہاں کی تور کی خاصیت یہ ہے کہ ایک کلو تور دال میں 17 افراد کھاسکتے ہیں۔

گلبرگہ میں سب سے زیادہ تور کے فصل کی کھتی کی جاتی ہے

واضح رہے کہ اسی ضمن میں گزشتہ کئی روز سے ہورہی موسلا دھار بارش کی وجہ کی وجہ سے کئی ہزار ایکڑ فصلیں نقصان ہوچکی ہیں، جس میں تور کی قصل بھی شامل ہے۔

رواں برس 60 فیصد تور کی فصل کو نقصان ہوا ہے

ضلع میں ہر برس چھ سے سات لاکھ ٹن تور کی دال اگائی جاتی ہے، لیکن ریاستی اور مرکزی حکومت کی جانب سے تور کی دال کا کوئی پرسان حال نہیں۔

بارش کی وجہ کی وجہ سے کئی ہزار ایکڑ فصلیں نقصان ہوچکی ہیں

کسانو کا کہنا ہے کہ رواں برس 60 فیصد تور کی فصل کو نقصان ہوا ہے، اس لیے رواں برس مرکزی اور ریاستی حکومت کو چاہیے کہ کہ وہ کسانوں کی مالی امداد کرے۔

ضلع میں ہر برس چھ سے سات لاکھ ٹن تور کی دال اگائی جاتی ہے

کسانو ں کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کسانوں بل پاس کرکے کسانوں کے لیے مشکلات پیدا کررہی ہے۔

گلبرگہ میں تین سو سے زاہد تور کی میل موجود ہیں

کسانوں کا کہنا ہے کہ ضلع گلبرگہ میں موسیلا دھاربارش سے کئی ہزار کروڑ کا نقصان ہوا ہے، اس لیے ریاستی حکومت سے ریلف فنڈ جاری کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.