ETV Bharat / state

بنگلورو میں گوگل ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق - بنگلورو میں کورونا وائرس کے علامات

گوگل نے احتیاطی قدم اٹھاتے ہوئے اپنے دفتر میں موجود تمام ملازمین کو آج سے اپنے گھر سے کام کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

بنگلورو میں گوگل ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 12:53 PM IST

گوگل نے جمعہ کے روز کہا کہ ' گوگل کے بنگلورو کے دفتر میں ایک ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔'

گوگل نے احتیاطی قدم اٹھاتے ہوئے اپنے دفتر میں موجود تمام ملازمین کو آج سےاپنے گھر سے کام کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

گوگل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہی کہ ہمارے بنگلور آفس میں ایک ملازم میں کووڈ 19 کی مثبت رپورٹ سامنے آئی ہے۔

کورونا وائرس کے علامات کی تشخیص پہلے ہی کرلی گئی تھی۔اس کے بعد سے ملازم کو علاج کے لیے منتقل کردیا گیا ہے۔

فرم نے کورونا وائرس کی تصدیق ہونے والے فرد سے قریبی رابطے میں رہنے والے ساتھیوں سے کہا ہے کہ وہ خود کی جانچ کرائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.