ETV Bharat / state

یادگیر میں کورونا کے 18 نئے کیسز - یادگیر

مہاراشٹر سے ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر آئے مزدوروں اور دیگر افراد کا بڑی تعداد میں کورونا ٹسٹ مثبت آرہا ہے جبکہ ضلع میں 18 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

COVID-19 : 18 new cases reported in yadgir
یادگیر میں کورونا کے 18 نئے کیسز
author img

By

Published : May 31, 2020, 7:05 PM IST

یادگیر میں اب تک 241 افراد کا کورونا ٹسٹ مثبت پایا گیا وہیں 786 افراد کی جانچ رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔

ضلع میں اب تک 11 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

یادگیر سرکاری ہسپتال میں 82 کورونا مریضوں کا، شاہ پور ہسپتال میں 25، شولا پور ہسپتال میں 144 کورونا متاثرین کو آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

ضلع کے تقریباً دو سو کورنٹائن سنٹرس میں پچاس ہزار سے زائد افراد کو کورنٹائن کیا گیا ہے جبکہ 1285 افراد کی مدت ختم ہونے پر انہیں گھر بھیج دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.