ETV Bharat / state

بنگلور میں کورونا وائرس کے 3571 کے نئے معاملات - آئی. سی. یو

واضح رہے کہ اب تک ریاست کرناٹک میں کل 4،84،990 پازیٹو معاملات درج ہوئے ہیں جبکہ کل 1،0،626 فعال معاملات ہیں جن میں 818 مریض آئی. سی. یو میں زیر علاج ہیں۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 11:18 AM IST

ریاست کرناٹک کے درالحکومت بنگلور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کل 3571 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ کل 27 افراد اس وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں، اب تک تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1،80،283 تک پہونچ چکی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

ایک ہی دن میں 27 افراد اس وباء کا شکار ہوئے ہیں اور اب تک شہر میں اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2،521 ہوچکی ہے، جبکہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک 1،38،289 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

بنگلورو شہر میں فی الحال 39،472 فعال کیسز ہیں، جن میں سے 267 مریض آئی. سی. یو میں زیر علاج ہیں۔

واضح رہے کہ اب تک ریاست کرناٹک میں کل 4،84،990 پازیٹو معاملات درج ہوئے ہیں جبکہ کل 1،0،626 فعال معاملات ہیں جن میں 818 مریض آئی. سی. یو میں زیر علاج ہیں۔

ان معاملات سے متعلق مثبت بات یہ ہے کہ بنگلورو میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد پازیٹو کیسز سے زیادہ ہے اور ریاست بھر میں اب تک 3،75،809 کووڈ-19 کے مریض صحتیاب ہوئے ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.