ETV Bharat / state

کورونا سےمتاثرکی رہائش گاہ سے گزرنےپرپابندی

کوروناوائرس سے متاثرہ ڈاکٹر کی رہائش گاہ کے اطراف سے گزرنے پر پابندی لگائی گئی۔

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 9:09 PM IST

corona affected doctor in gulbarga
کورونا سےمتاثرکی رہائش گاہ سے گزرنے پر پابندی

کوروناوائرس سے متاثرہ ڈاکٹر کی رہائش گاہ کے اطراف جانے پر پابندی لگائی گئی۔

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کورناوائرس سے متاثرہ دوسرے مریض ڈاکٹر کے کورناوائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کے پیش نظر انتظامیہ نے آج ڈاکٹر کی رہائش گاہ کے اطراف کم از کم 300 کلو میٹر تک داخلہ پر پابندی عائد کردی ہے۔

کرناٹک میں 76 سالہ شخص اس وائرس کی وجے فوت ہوئے ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹر کو بعد میں یہ پتہ چلا کہ وہ بھی اس کا شکار ہوگئے ہیں۔اس کے علاوہ متوفی کے خاندان کے ایک فرد کی بھی کورونا کی مثبت رپورٹ آنے کی اطلاع ہے۔

گلبرگہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر بی شرتھ نے کہا کہ وائرس سے متاثرہ متوفی کے ساتھ دو ارکان کے قریبی رہنے کا پتہ چلا ہے۔

متاثرہ ڈاکٹر کو علحدہ وارڈ میں منتقل کرنے کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.