ETV Bharat / state

گلبرگہ: صفائی ملازمین کا احتجاج

author img

By

Published : Jul 25, 2020, 9:13 PM IST

گلبرگہ شہر میں واقع ایس آر ٹی سی بس اسٹینڈ کی خواتین صفائی ملازمیں نے اپنی تنخواہ میں اضافے کو لے کر آج احتجاج کیا۔

گلبرگہ: صفائی ملازمین کا احتجاج
گلبرگہ: صفائی ملازمین کا احتجاج

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں واقع ایس آر ٹی سی بس اسٹینڈ میں خواتین صفائی ملازمیں نے اپنی تنخواہ میں اضافے کو لے کر آج احتجاج کیا۔

اس موقع پر صفائی ملازمین پاروتما نے کہا کہ 'کئی سالوں سے گلبرگہ بس اسٹینڈ میں صفائی ملازم کے طور پر کام کر رہے ہیں جس کے عوض میں پہلے آٹھ ہزار روپے تنخواہ دی جاتی تھی لیکن اب کورونا وائرس کی وجہ سے 3 ہزار روپے تنخواہ دینے کی بات کی جارہی ہے۔'

گلبرگہ: صفائی ملازمین کا احتجاج۔ ویڈیو

خواتین ملازمین نے بتایا کہ اس مسئلے کو لے کر کئی مرتبہ بس اسٹینڈ کے اعلی عہدیداروں ہم لوگوں نے ملاقات کی لیکن ہمارے مسائل کا کوئی حل نہیں نکلا، اس لئے آج احتجاج کے ذریعے این ڈبلیو کے ایس آر سی ایم ڈی سے اپنے مسائل کو حل کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.