ETV Bharat / state

احتیاط کے ساتھ عید الضحیٰ منائیں: سی ایم ابراہیم

کورونا وائرس نے تمام انسانیت کو دہشت کے ماحول میں ڈال دیا ہے اور ان حالات میں عید الاضحٰی قریب آرہی ہے جس سے متعلق لوگوں میں تذبذب برقرار ہے کہ عید الضحیٰ کس طرح منائی جائے۔

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 9:12 AM IST

cm ibrahim
cm ibrahim

کورونا وائرس کے درمیان عید الضحیٰ پر ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے ایم ایل سی اور سابق مرکزی وزیر سی ایم ابراہیم نے پریس کانفرنس میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ عید الضحٰی میں قربانی کا فریضہ اور نماز کے معاملے سے متعلق انہوں نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات تھی جس کے نتیجے میں وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

احتیاط کے ساتھ عید الضحیٰ

سی ایم ابراہیم نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے عید قرباں منائے جانے پر کوئی پابندی نہیں ہے تاہم اس دوران احتیاط انتہائی ضروری ہے اور قربانی کا فریضہ اور نماز ادا کرتے وقت حکومت کی تمام گائیڈ لائنز کا خیال رکھیں اور حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.