ETV Bharat / state

گلبرگہ: ووٹر آئی ڈی، پین کارڈ کےلیے کیمپ کا انعقاد - ووٹر آئی ڈی، پین کارڈ کیمپ

کرناٹک کے گلبرگہ میں نیا سویرا سنگھٹن کی جانب سے ووٹر آئی ڈی، پین کارڈ کیمپ منعقد کیا گیا۔

گلبرگہ: ووٹر آئی ڈی، پین کارڈ کےلیے کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 7, 2020, 12:26 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں نیا سویرا سنگھٹن تنظیم کی جانب سے وارڈ نمبر 20کے مصباح کالونی، رحمان کالونی، ایم ایس میل میں تین دنوں کے لیے ووٹر آئی ڈی، پین کارڈ بنانے کا کیمپ منعقد کیاگیا۔

گلبرگہ: ووٹر آئی ڈی، پین کارڈ کےلیے کیمپ کا انعقاد

اس موقع پر مذکورہ تنظیم کے صدر مودین پٹیل نے کہا تنظیم کا اہم مقصد سماجی، تعلیمی، مذہبی خدمات انجام دینا ہے۔

اس مقصد سے ہر برس گلبرگہ کے مسلم کالونی میں ووٹر آئی ڈی، پین کارڈ، آیوش مان بھارت جیسے کیمپ منعقد کر کے مفت میں عوام کو سروس دی جاتی ہے۔ کیوں کہ اکثردیکھا جاتا ہےکہ مسلم نام ووئر آئی ڈی میں سہی نہیں لکھے جاتے جس کی وجہ لوگوں کو بار بار نام تبدیل کرنے کے لئے دفتروں کا چکر لگانا پڑتا ہے۔ اس مقصد سے نیا سویرا سنگھٹن کی جانب سے کئی مرتبہ اس طرح کے کیمپ منعقد کر کے عوام کی رہنمائی کی جاتی ہے۔

اس موقع پر بتایا گیا کہ عنقریب غریب عوام کےلیے راشن کارڈ بنانے کا کیمپ بھی منعقد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:ندی میں نہانے گئے دو نوجوان غرقاب

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.