ETV Bharat / state

BSP on BJP Government: گلبرگہ میں بی ایس پی نے حکومت کی پالسیز کے خلاف دھرنا دیا - حکومت تحٖفظات ختم کرنا چاہتی

بہوجن سماج پارٹی کے رہنما سوریہ کانت نمبا لکر نےکہا بی جے پی حکومت عوام کی ترقی کے لئے کام کرنے کے بجائے عوام مخالف پالیسیز کو جاری کر کے عوام کے لئے مشکلات پیدا کر رہی ہے۔ BSP on BJP Government Policies

گلبرگہ میں بی ایس پی نے حکومت کی پالسیز کے خلاف دھرنا دیا

author img

By

Published : Feb 26, 2022, 8:23 PM IST

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں بہوجن سماج پارٹی نے ضلع کمشنر آفس کے روبرو ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ BSP Staged a Sit-In Gulbarga

گلبرگہ میں بی ایس پی نے حکومت کی پالسیز کے خلاف دھرنا دیا

اس موقع پر بہوجن سماج پارٹی کے رہنما سوریہ کانت نمبا لکر نے ای ٹی وی بھارت سےکہا بی جے پی حکومت عوام کی ترقی کے لئے کام کرنے کے بجائے عوام مخالف پالسیز کو جاری کر کے عوام کے لئے مشکلات پیدا کر رہی ہے۔

ایس سی ایس، اوبی سی اور دیگر طبقے کی ترقی کے لئے دیے جانے والے ریزوریشن اور دیگر سہولیات کو منسوخ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ BSP on Reservation

بی جے پی حکومت دلت مسلم طبقے کو نظر انداز کر رہی ہے۔ ریاست میں ترقیاتی کام کرنے کے بجائے نفرت کی سیاست کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ملک بھر میں کھلے عام دستور ہند کے خلاف کام کیا جارہا ہے۔ ریاست میں غریب مزدور کے لیے کوئی سہولت فراہم نہیں کی جارہی ہے۔ ریاست بھر میں عوام کورونا وائرس لاک ڈاون کے بعد اپنی زندگی بڑی مشکل سے گزار رہے ہیں۔

ان حالات میں ریاستی حکومت حجاب کے نام پر طلبہ کے درمیان نفرت کی بیج بونے کی کوشش کر رہی ہے۔ انھوں نے کہا بی جے پی حکومت آر ایس ایس کے اشاروں پر کام کر ہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Protest of Maha Vikas Aghari: نواب ملک کی حمایت مہا وکاس اگھاڑی کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.