ETV Bharat / state

یادگیر: خون عطیہ کیمپ کا انعقاد - Blood donation camp held in yadgir

ضلع یادگیر کے ایڈن گارڈن فنکشن ہال میں خون عطیہ کیمپ، ہیلتھ کیمپ، آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

یادگیر: خون عطیہ کیمپ کا انعقاد
یادگیر: خون عطیہ کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 12, 2021, 3:41 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے ایڈن گارڈن فنکشن ہال میں نیشنل ستیہ وادی ہیومن رائٹس کے ریاستی صدر تجمل حسین کی 42 ویں یوم پیدائش کے موقع پر مختلف عوامی فلاحی کاموں کا انعقاد عمل میں آیا۔

ڈاکٹر سورجی مٹھ نے کہا کہ 'نیشنل ستیہ وادی ہیومن رائٹس کے ریاستی صدر تجمل حسین کے یوم پیدائش پر ہیلتھ کیمپ، آئی کیمپ، خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

یادگیر: خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

جہاں تک خون عطیہ کیمپ کی بات ہے تو ہر آدمی کو چاہیے کہ وہ ہر 6 ماہ میں ایک بار خون کا عطیہ کرے خون کا عطیہ کرنے سے ہارٹ اٹیک، کینسر جیسے امراض سے بچا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'خون کا عطیہ کرنے سے جسم میں خون کی روانی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

ڈاکٹر سورجی مٹھ مزید کہا کہ 'شہر میں کبھی بھی کسی مریض کو خون کی ضرورت پڑے تو سورجی مٹھ بلڈ بینک عوام کی خدمت کے لیے 24 گھنٹے حاضر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈوڈہ میں خون کا عطیہ کیمپ

انہوں نے اس موقع پر خاص کر نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'جہاں کہیں بھی خون عطیہ کیمپ کا انعقاد عمل میں آتا ہو، لوگوں اور خاص طور پر نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ ایسے کیمپ میں اپنے خون کا عطیہ کر کے لوگوں کی زندگیاں بچائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.