ETV Bharat / state

ہیگڑے سے متنازع بیان پر معافی کا مطالبہ - ریاست کرناٹک کے پارلیمانی حلقے اترا کنڑ کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڑے

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڑے نے بابائے قوم مہا تما گاندھی کے ستیہ گرہ کو 'ڈرامہ' کہا تھا جس کے بعد ان کے بیان کی سخت مذمت کی گئی تھی۔

bjp-mp-ananth-kumar-hegde-should-apologize-for-their-remark-on-mahatma-gandhi
اننت کمار ہیگڑے کے متنازعہ بیان پر معافی کا مطالبہ
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 11:11 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:17 PM IST

ہاویری ضلع کے سماجی کارکن ناصر خان پٹھان نے کہا کہ 'گاندھی جی نے اس ملک کی آزادی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔ اس عظیم شخص کی توہین کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔'

اننت کمار ہیگڑے کے متنازعہ بیان پر معافی کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ 'دنیا بھر میں گاندھی جی کی خدمات کی مثال دی جاتی ہے مگر بی جے پی کے رہنما نے مہاتما گاندھی کے ستیہ گرہ کو ڈرامہ بتا کران کی شخصیت بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔'

Intro:شاہین باغ میں بیٹے خواتین سے ابھی تک حکومت بات تک نہیں کی

Body:شاہین باغ میں بیٹے خواتین سے ابھی تک حکومت بات تک نہیں کی. ملک بھر میں مرکزی حکومت کی جانب سے سی اے اے کے نام پر نفرت کا ماحول پیدا کیا گیا ہے. ملک بھر میں جگہ جگہ این آرسی، سی اے اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہورہےہیں. ریاست کرناٹک کے رکن پارلیمنٹ اننت کمار ہیگڑے عوام سے معافی مانگے. ریاست کے سرسی ضلع کے یم پی آننت کمار ہیگڑے نے آزادی کی تحریک اور مہا تما گاندھی جی کے ستیہ گرہ کو ڈرامہ بتانے پر ہاویری شہر کے شوشیل وارکر ناصر خان پٹھان نے ای ٹی وی بھارت کو بناتے ہوئے کہا. ملک کی آزادی کے لئے مہا تما گاندھی جی نے اپنا تن من سب کچھ قربان کر کے اس ملک کی آزادی کے لیے اپنی جان تک قربان کردی ہے. اس عظیم شخصیت کو توہین کر نے کی کوشش کی ہے. دنیا بھر میں مہا تما گاندھی جی کی خدمات کی مثال دی جاتی ہے. اس مگر اس ملک میں بی جے پی لیڈران مہا تما گاندھی جی کے ستیہ گرہ کی ڈرامہ بتاکر گاندھی کی شحصیت پر بد نام کر نے کی کوشش کی ہے. ملک بھر این آرسی، سی اے اے کے خلاف احتجاج جاری ہیں. ملک میں کئ دنوں سے شاہین باغ میں کئ بزرگ خواتین اور ننھے ننھے بچے کے ساتھ دھرنے میں بیٹے ہوئے ہیں. اور ایک ماسوم. منا چار ماہ بچہ اس دھر نے ہلک ہوئے کے باوجود بھی. شاہین باغ میں کوئی بھی سیاسی لیڈر جا کر شاہین باغ کے احتجاجیوں سے معالاقات تک نہیں کیا ہے. اس پر بہت افسوس ہوتاہے. کہ ملک کی مرکزی حکومت کسی طرح سے عوام کے ساتھ برتاو کررہی ہے... 1....ناصر خان پٹھان شوشیل وار کر ہاویری... 2...آصیف ٹیپو سلطان تنظیم کے رکن..

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.