ETV Bharat / state

ساوتری بھائی پھولے کا 193 واں جنم دن منایا گیا - ساوتری بھائی پھولے

Savitribai Phule Birth Anniversary: گلبرگہ ضلع میں ساوتری بھائی پھولے کا 193 ویں جنم دن منایا گیا۔ اس موقعے پر بیداری جلوس کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس جلوس میں طلبا و طالبات نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔

ساوتری بھائی پھولے کا 193 ویں جنم دن منایا گیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 4, 2024, 10:54 AM IST

ساوتری بھائی پھولے کا 193 ویں جنم دن منایا گیا

گلبرگہ: ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں ساوتری بھائی پھولے کا 193 ویں جنم دن منایا گیا۔ اس موقعے پر بیداری جلوس کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس جلوس میں طلبا و طالبات نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں بھارت کی پہلی خاتون ہندو ٹیچر ساوتری بھائی پھولے کا 193 ویں جنم دن کے موقعے پر بھیما پتری بریگیڈ سماجیکا سنگٹھن ضلع گلبرگہ کمیٹی کی جانب سے منایا گیا۔ اس موقعے پر سماجی کارگزار میتری ماتا نے بتاتے ہوئے کہا کہ ساوتری بائی پھولے بھارت کی پہلی ہندو خاتون ٹیچر تھیں۔ انہوں نے اپنے شوہر جیوتی راؤ گووند راؤ پھولے کے ساتھ مل کر خواتین کے حقوق اور تعلیم کے شعبے میں نمایاں خدمات انجادم دیں۔

انہوں نے کہا کہ جیوتی راؤ گووِند راؤ پھلے جیوتی با پھلے کے نام سے مشہور ہیں۔ وہ ایک مصلح اور مصنف تھے۔ جیوتی با پھلے اور ان کی بیوی ساوتری بائی پھلے بھارت میں تعلیم نسواں کے سرخیل رہنما اور داعیوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کی سرگرمیوں کا دائرہ کاشتکاری، ذات پات کا نظام، خواتین اور خصوصاً بیواؤں کی بہبود و ترقی کے لئے کام کیا۔ بھید بھاؤ کو ختم کرنے میں اہم رول ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: گلبرگہ شہر کے جینئس انگلش میڈیم اسکول میں سائنس ایگزیبیشن کا انعقاد

جیوتی راؤ بنیادی طور پر تعلیم نسواں اور نچلی ذاتوں کے حق میں اپنی بے پناہ کوششوں کے لیے سب سے زیادہ معروف تھیں۔ اپنی بیوی ساوتری بائی کو تعلیم دلانے کے بعد اگست 1848ء کو آزاد بھارت کا سب سے پہلا نسواں اسکول قائم کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.