ETV Bharat / state

مزدوروں کا مطالبہ: حکومت پہلے منگائی پر قابو کرے

کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں آج متعدد مزدور یونینز کی جانب سے منعقدد بھارت بند میں شہر کے فریڈم پارک میں بڑے پیمانے پر احتجاج و مظاہرے کیے گئے۔

حکومت پہلے منگائی پر قابو کرے
حکومت پہلے منگائی پر قابو کرے
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 9:24 PM IST

اس احتجاج میں مزدور تنظیمیں جیسے آنگن واڈی ملازمین اسوسی ایشن، بینک ملازمین فیڈریشن، سٹریٹ وینڈرز اسوسی ایشن جیسی متعدد یونین سے تعلق رکھنے والے کارکنان و رہنماؤں نے کثیر تعداد میں اس پروگرام میں شرکت کی۔

حکومت پہلے منگائی پر قابو کرے

یہاں مظاہرین نے بی جے پی کی برسر اقتدار مرکزی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ گزشتہ چھ برسوں سے پارلیمینٹ میں مزدور مخالف قوانین لایا جارہا ہے، ملک کے اقتصادی حالات افسوسناک ہیں اور آئے دن بڑھ رہی قیمتوں پر کوئی قابو نہیں ہورہا ہے ان حالات میں مزدور اور غریب طبقے کے لوگوں پر بہت برا اثر پڑ رہا ہے۔

ان مزدوروں کی بنیادی مانگوں میں سے ایک مانگ یہ ہے کہ حکومت مزدوروں کی ماہانہ تنخواہ کم سے کم 21 ہزار روپے طئے کرے، مزدور فیڈریشنز نے حکومت سے اپنے حقوق و مطالبات کو پورا کرنے کے لیے پر زور مطالبہ کیا۔

Intro:مہنگائی پر قابو پائے حکومت: مزدور بھارت بندھ احتجاج میں

Body: مہنگائی پر قابو پائے حکومت: مزدور بھارت بندھ احتجاج میں بنگلور: آج مختلف مزدور یونینوں کی جانب سے منعقد کیے گیے بھارت بندھ کے سلسلے میں شہر کے فریڈم پارک میں بڑے پیمانے پر احتجاجات منعقد کئے گئے. مزدور تنظیمیں جیسے انگنواڈی ورکرز اسوسیشن، بینک ایمپلوئیز فیڈریشن، سٹریٹ وینڈرز اسوسیشن وغیرہ یونین سے تعلق رکھنے والے کارکنان و رہنماؤں نے کثیر تعداد میں اس پروگرام میں شرکت کی. احتجاجیوں نے بی جے پی کی برسر اقتدار مرکزی حکومت پر الزام لگایا کہ پچھلے 6 برسوں سے پارلیمنٹ میں مزدور مخالف قوانین کو تھعپا جارہا ہے، ملک کے اقتصادی حالات افسوسناک ہیں اور آئے دن بڑھرہی قیمتوں پر کوئی قابو نہیں ہورہا ہے. ان کا کہنا ہے کہ ان حالات میں مزدور اور غریب طبقے کے لوگوں پر بہت برا اثر پڑ رہا ہے. ان مزدوروں کی بنیادی مانگوں میں سے ایک مانگ یہ ہے کہ حکومت مزدوروں کی ماہانہ تنخواہ کم سے کم 21 ہزار روپے طے کرے. مزدور فیڈریشنز نے حکومت سے اپنے حقوق و مطالبات کو پر کرنے کے لئے پر زور مانگ کی. بائیٹس... 1. گنگا رام، مزدور 2. راگھویندرہ، مزدور 3. روی کمار، مزدور 4. پروین تاج، آنگن واڈی ورکر Note... The video is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.