ETV Bharat / state

امام احمد رضا موومنٹ کی جانب سے ضروت مندوں کی مدد - مہاجر مزدور

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن کو ایک اہم عمل بتایا جا رہا ہے اور ملک میں 3 مئی تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے اس دوران بنگلور میں امام احمد رضا موومنٹ غریب ضرورت مندوں کی مدد کی غرض سے انہیں اشیائے ضروریہ فراہم کر رہی ہے۔

امام احمد رضا موومنٹ
امام احمد رضا موومنٹ
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 3:52 PM IST

حکومت اس وباء سے بچنے کے لیے عوام کو احتیاط کے لیے ضرور کہہ رہی ہیں لیکن اس دوران لاکھوں مہاجر مزدوروں کے لیے کوئی بھی انتظام نہیں کیا گیا اور وہ اپنے گھروں سے دور بے یا ر و مددگار پڑے ہوئے ہیں ان کے پاس نا تو رہنے کے لیے کوئی مستقل گھر ہے اور نا ہی کھانے پینے کا سامان۔

امام احمد رضا موومنٹ، ویڈیو

اس دوران ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں مقیم رہے کثیر تعداد میں مزدوروں کو 'امام احمد رضا موومنٹ' نے راشن پہنچانے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔

اس تنظیم کی جانب سے ضرورتمند مزدوروں کے خاندانوں کی نشاندہی کے بعد انہیں راشن کٹ پہچائی جارہی ہے۔

امام احمد رضا موومنٹ کے ذمہ داران کہتے ہیں کہ 'ایسے مواقع پر ہم وقت و مال کے سرمائے کو خدمت خلق میں صرف کرتے ہیں جس میں نہ صرف انسانیت کی فلاح ہے بلکہ آخرت کا سامان بھی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.