ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کے لیے مفت کھانے کا انتظام

کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے 21 دنوں کے لیے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جس کی وجہ سے مزدور طبقہ کو کھانے پینے کے لیے پریشان ہونا پڑ رہا ہے۔

مفت کھانے کا انتظام
مفت کھانے کا انتظام
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 6:00 PM IST

لاک ڈاؤن کے پیش نظر ان افراد کو سب سے زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جو روزانہ کی بنیاد پر کام دھندہ کر کے اپنا پیٹ پالتے تھے۔

مفت کھانے کا انتظام، ویڈیو

ان حالات میں کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے شیواجی نگر کے سماجی کارکن تنویر احمد نے غریب و مجبور افراد کے لیے مفت کھانے کا انتظام کیا ہے، یہ روزانہ قریب 500 افراد کو مفت کھانے کے پیکیٹس پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ تنویر احمد ان مزدور افراد میں سرجیکل ماسک اور سینیٹائیزر بھی تقسیم کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.